سیاست

یاسین: پارٹی قیادت کے جانب سے صوبائی قیادت کی چناو میں مشاورت کرنے پر پارٹی کے اعلیٰ قیاد ت کی شکرگزار ہے۔ راجہ جہانزیب

یاسین (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ممبرقانون ساز اسمبلی راجہ جہانزیب نے پی ٹی آئی گلگت بلتستان کے نومنتخب صدر راجہ جلال ،جنرل سیکرٹری فتح اللہ خان ،سینئرنائب صدر شاہ ناصر اور دیگرنومنتخب عہدیداران کو مبارکباددیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پی ٹی آئی کے مرکزی قیادت کے فیصلے کو من وعن تسلیم کرتے ہے اور پارٹی قیادت کے جانب سے صوبائی قیادت کی چناو میں مشاورت کرنے پر پارٹی کے اعلیٰ قیاد ت کی شکرگزار ہے۔ انہوں نے امیدظاہرکرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی اٗئی کی صوبائی قیادت گلگت بلتستان میں پارٹی کو مزیدمظبوط کرنے کے لیے اپناکاردار ادا کرینگے ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button