متفرق

استور امن کمیٹی کا اجلاس برگیڈیر کامران نذیر کے زیر صدارت ہوا

استور(سبخان سہیل) استور امن کمیٹی کا ایک اجلاس زیر صدارت برگیڈیر کامران نذیر کے ہوا جس میں ڈپٹی کمشنر استور رحمن شاہ ، قائم مقام ایس پی استوراور امن کمیٹی کے مبران نے شرکت کیا۔ اس موقعے پر برگیڈیر کامرن نذیر نے کہا کہ استور امن کمیٹی استور کی امن کے لیے مثالی کام کررہی ہے ، ہم ان تمام مبران کو ان کی اس کارکردگی پر انھیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں، استور میں امن کے لیے امن کمیٹی نے ہمیشہ سے کلیدی کردار ادا کیا ہے کوئی بھی معاشرہ امن کے بغیر ترقی نہیں کرسکتا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button