متفرق

شگر: معرفی فاؤنڈ یشن کی خدمات قابل قدر ہے ، رہنما مجلس وحدت المسلمین شگر

شگر(عابدشگری) معرفی فاؤنڈ یشن ہیلتھ سروسز کے کوارڈنیٹر شیر علی شگری اور اس کی ٹیم کی خدمات قابل قدر ہے ،لائق تحسین اور قابل تقلید ہے۔ موصوف عرصہ دراز سے غریب عوام کی خدمت میں مصروف عمل ہیں۔سکردو بلتستان میں وقتا فوقتا میڈیکل کیمپ کے انعقاد کے ساتھ بلتستان کے دور ودراز علاقوں سے بغرض علاج لاہور آنے والے مریضوں کی خدمت اور رہنماء میں پیش پیش رھتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہارفداعلی شگری رہنما مجلس وحدت المسلمین شگر و صوبائی سیکریٹری تعلیم ایم ڈبلیو ایم جی بی ن میڈیا س گفتگوکرتے ہوئے کہا ۔انہوں نے کہا کہ معارفی فاؤنڈ یشن ہیلتھ سروسز کے کوارڈنیٹر شیر علی شگری اور اس کی ٹیم کی خدمات قابل قدر ہے. موصوف عرصہ دراز سے غریب عوام کی خدمت میں مصروف عمل ہیں۔سکردو بلتستان میں وقتا فوقتا میڈیکل کیمپ کے انعقاد کے ساتھ بلتستان کے دور ودراز علاقوں سے بغرض علاج لاھور آنے والے مریضوں کی خدمت اور رہنماء میں پیش پیش رھتے ہیں۔ معرفی ہاؤس جوہر ٹاؤن لاہورہر وقت مریضوں سے کھچا کھچ بھرے ہوتے ھیں. ان سب کی رہنمائی اور مختلف شعبہ امراض کے ماہر ڈاکٹروں اور پروفیسرز تک رسائی دلوانہ یقیناًقابل ستائش کاؤش ہے جس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے. دیگر سیاسی وسماجی تنظیموں کو بھی چاہئے کہ اس خدمت ان کا ھاتھ بٹائیں۔ اور ان کی تقلید کرتے ہوئے غریب مریضوں کی تیماداری اور مدد کیلئے اقدامات کریں۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button