صو با ئی وزراء اور ممبران اسمبلی کو بل کی تیاری اور اس کی نفاذ کے حو الے سے ٹریننگ دی گئی

صو با ئی وزراء اور ممبران اسمبلی کو بل کی تیاری اور اس کی نفاذ کے حو الے سے ٹریننگ دی گئی

19 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

گلگت ( پ ر) پا رلیما نی سیکر یٹری برائے تعلیم شیرین اختر نے کہا ہے کہ انسٹیٹیوٹ آف پا ر لیمنٹیرین سروس کی جانب سے گلگت بلتستان کے صو با ئی وزراء اور ممبران اسمبلی کو بل کی تیاری اور اس کی نفاذ کے حو الے سے ٹریننگ دی گئی۔اس ٹریننگ میں قانون میں ترمیمن کر نے کے حو الے سے لیکچر دیئے ۔ انہو ں نے کہا کہ اب ممبران اسمبلی گلگت بلتستان کے مخصوص ثقافتی اور سیا سی ما حول سے ہم آ ہنگ اور عوام دوست قوا نین پاس کرا کر خطے کی ترقی کیلئے کا م کر سکیں ۔ ایسے قوا نین اسمبلی سے پاس کروائیں گے اور ان قوا نین کے نفاذ کی کوشش کریں گے جن سے عوامی مفاد اور فلا ح وبہبود وا بستہ ہو ۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔