صحت

محکمہ صحت کے کنٹریکٹ ملا زمین کو بہت جلد مستقل کیا جائیگا۔وزیر اطلاعات

گلگت ( پ ر) وزیر اطلاعات وپلا ننگ اقبا ل حسن سے محکمہ صحت بلتستان کے کنٹریکٹ ملازمین کے ایک وفد نے ملاقات کی۔ وفد سے بات کرتے ہوئے صوبائی وزیر نے کہا کہ محکمہ صحت کے کنٹریکٹ ملا زمین کو بہت جلد مستقل کیا جائیگا۔ صو با ئی وزیر نے کہا کہ اسمبلی کے آنے والے اجلاس میں اس معاملہ پر ضرور بات کی جائے گی۔ صو با ئی حکو مت سرکا ری ملا زمین کے تمام مسائل حل کر نے کیلئے اقدما ت اٹھا رہی ہے اور اس پر بہت جلد پیش رفت ہو گی۔ وفد نے یقین دہا نی کرا نے پر وزیر اطلاعات و پلا ننگ کا شکریہ ادا کیا ۔ صو با ئی۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button