Uncategorized

نگر میں محکمہ برقیات کا دفتر بند نہیں کیا گیا ہے-حاجی اکبر تابان

گلگت ( پ ر) سنیئر وزیر خزانہ و برقیات حاجی اکبر تابان نے کہا ہے کہ نگر میں محکمہ برقیات کا دفتر بند نہیں کیا گیا ہے بلکہ محکمے کے اعلی حکام کو ہدایت دی گئی ہے کہ ضلع نگر میں اس کا دائرہ کار مزید وسیع کیا جائے اور عوام کی سہولت کے لیئے اقدامات کیئے جائیں۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ انکے محکمے نے ضلع نگر میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لوڈشیڈنگ کا بھی خاتمہ کر دیا ہے اور دیگر اضلاع کی نسبت نگر میں بجلی کی فراہمی کی صورتحال بہتر ہے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button