کھیل

پاکستان 53ویں ٹیبل ٹینس چیمپئین شپ کے لئے ٹرائلز27اور28فروری کو لالک جان اسٹیڈیم جوٹیال میں ہونگے

گلگت(خبرنگارخصوصی) پاکستان 53ویں ٹیبل ٹینس چیمپئین شپ کے لئے ٹرائلز27اور28فروری کو گلگت بلتستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام سپورٹس کمپلکس میں ہونگے۔ ترجمان گلگت بلتستان ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن مسعود علی کے مطابق جناح سپورٹس کمپلکس اسلام آباد میں5سے 10مارچ تک جاری53واں آل پاکستان ٹیبل ٹینس چیمپئین شپ کے لئے گلگت بلتستان کی ٹیم کی سلیکشن کے لئے گلگت بلتستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام لالک جان سٹیڈیم جوٹیال میں ہونگے جس میں گلگت بلتستان کے تمام خواہش مند کھلاڑی شرکت کرسکتے ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button
%d bloggers like this: