دیامر میں حالیہ پولیس بھرتیاں میرٹ پر ہوئی ہیں۔ سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن دیامر

دیامر میں حالیہ پولیس بھرتیاں میرٹ پر ہوئی ہیں۔ سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن دیامر

11 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

چلاس(رپورٹر) دیامر میں حالیہ پولیس بھرتیاں میرٹ پر ہوئی ہیں ۔ڈی آئی جی دیامر ریجن محمد شعیب خرم نے صاف اور شفاف بھرتیاں کرکے محکمہ پولیس کا نام روشن کر دیا ہے ۔ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن دیامر کے سینئر نائب صدر مولانا سجاء الحق نے اپنے ایک اخباری بیان میں کیا ۔انہوں نے کہا کہ ن کی حکومت گلگت بلتستان میں بے روزگاری کا خاتمہ کررہی ہے اور تمام محکموں میں میرٹ پر بھرتیاں عمل میں لائی جارہی ہیں ۔وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی مدبرانہ سوچ اور تعمیر و ترقی پر مبنی سوچ کی وجہ سے گلگت بلتستان ترقی کے جانب گامزن ہے ۔انہوں نے کہا کہ ن لیگ کی مثبت پالیسیوں کی وجہ سے مخالفین بوکھلاہٹ کا شکار ہیں اور مخالفین کو گلگت بلتستان کی ترقی ہضم نہیں ہورہی ہے

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔