گلگت بلتستان ریزرو فورس کے لیے فٹ بال گراؤنڈ اور پریڈ گراؤنڈ تیار

گلگت بلتستان ریزرو فورس کے لیے فٹ بال گراؤنڈ اور پریڈ گراؤنڈ تیار

20 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

گلگت( پ ر) گلگت بلتستان ریزرو فورس کے لیے فٹ بال گراؤنڈ اور پریڈ گراؤنڈ تیار،تفصیلات کے مطابق ایک طویل عرصے سے ARPسے پی ٹی پریڈ گراؤنڈ اورفٹ بال گراؤنڈ کے لیے منصوبہ بندی کی جارہی تھی جسے کمانڈنٹ ARPایس پی عبدالروف نے ذاتی دلچسپی سے آئی جی پولیس اور آئی جی کرائم کی ہدایات کی روشنی میں تیزی سے کام شروع کیا اور کئی مہینوں کاکام دو ہفتوں میں مکمل کروادیا ،اس دوران محکمہ تعمیرات نے تعاون کرتے ہوئے گراؤنڈ کی تیاری کیلئے ڈونرفراہم کیا جس نے دن رات ایک کرکے نہایت کم عرصے میں بہت زیادہ کام کرکے دکھایا ،گراؤنڈ کی تعمیر سے ریزرو فورس کے جوانوں کیلئے پریڈ اور کھیل کا مسئلہ حل ہوگیا ،گراؤنڈ کے کام میں ریزرو انسپکٹر نور الدین ،MTOریزرو میر اعظم،لائن آفیسرمحمد علی اور دیگر نے قابل تحسین کردار ادا کیا جسے کمانڈنٹ ریزرو ایس پی عبدالروف نے سراہا اور انعام کا بھی اعلان کر دیا ،ریزرو لائن سکوار میں غیر ملکی نایاب پودوں کی شجرکاری بھی کی گئی ہے ،بڑی تعداد میں درخت لگائے جانے سے سکوارپولیس لائن میں نکھار آئی ہے جسے پولیس کے اعلیٰ حکام نے بے حد سراہا ہے

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔