جرائم

آئی جی جیل خانہ جات نے استور ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا،سیکیورٹی انتظامات اطمینان بخش قرار

استور(سبخان سہیل) استور آئی جی جیل خانہ جات عمرہ خان کا ستور ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ دورے کے موقعے پر جیل کی سیکورٹی کا خصوصی جائزہ بھی لیا اس موقعے پر آئی جی جیل خانہ جات نے ڈسٹرکٹ جیل ڈپٹی سپر ٹینڈنٹ جیل اور اسسٹنٹ سپرنٹینڈنٹ جیل کی کاوشوں کو سرہاتے ہوئے جیل کی سیکورٹی کو اطمینان بخش کرار دئتے ہوئے کہا کہ سیکورٹی کے معقول انتظامات ہیں لیکن پھر بھی مزید سیکورٹی کو سخت کرنے کی تاکید کی۔

اس موقعے پر انھوں نے کہا کہ جیل سیکورٹی کی تنخوائیں بھی پولیس کی تنخواہ کے برابر کردی جائے گی اور جیل اسٹاف کی پوسٹنگ کی صورت میں انھیں ٹی اے ڈی ائے سمیت دیگر مرعات بھی دی جائیں گی اور جیل انتظامیہ کی بہترین کارکردگی پر انھیں شاباش دئتے ہوئے مزید دن رات چوکس رہنے کی بھی ہدایت دی۔

اس موقعے پر قیدیوں کو میسر سہولیات کا بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button