متفرق

معروف سرجن ڈاکٹر رحمان علوی کے والد ظہور احمد انتقال کر گئے

گوجال (نامہ نگار) معروف سرجن ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر رحمان علوی اور سماجی رہنما احمد کریم کے والد ظہور احمد پھسو گوجال میں قضائے الہی سے انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 110 سال کے لگ بھگ بتائی جارہی ہے۔ مرحوم کچھ عرصے سے علیل تھے۔ ان کی موت حرکتِ قلب بند ہونے کی وجہ سے ہوئی۔

مرحوم کو آبائی گاوں میں آج سپردِ خاک کردیا گیا۔ جنازے میں علاقے بھر سے بڑی تعدادمیں لوگوں نے شرکت کی۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button