سیاست

علاقائی اخبارات کا مالی استحصال قابلِ مذمت ہے، سیعد الرحمن ناظم اسلامی جمعیت طلبہ

گلگت (پ ر) اسلامی جمعیت طلبہ گلگت کے ناظم سعید الرحمن نے گلگت بلتستان حکومت پر تنقید کرتے ہوے کہا ہے کہ علاقائی اخبارات کا مالی استحصال قابلِ مذمت ہے۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فوراً بقایا جات ادا کر کے میڈیا کی مشکلات دور کی جائے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ایک جمہوری دورمیں میڈیا کے ساتھ ایسا سلوک سمجھ سے بالاتر ہے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button