کوہستان کے ڈی پی او نے شکایات وصول کرنے کے لئے اپنا موبائل نمبر عوام کو دے دیا

کوہستان کے ڈی پی او نے شکایات وصول کرنے کے لئے اپنا موبائل نمبر عوام کو دے دیا

12 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

کوہستان(نامہ نگار) ڈی پی او کوہستان نے عوام کی  شکایات کے ازالے کیلئے پبلک کو اپنا ذاتی موبائل نمبر جاری کردیا، کسی بھی وقت عوام کسی بھی تکلیف اور پریشانی کی صورت میں پولیس کی مدد حاصل کرسکیں گے۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرکوہستان عبدالعزیز خان آفریدی نے اپنا موبائل نمبر 03005616966عوام کو دیتے ہوئے کہا کہ کسی بھی پریشانی کی صورت میں پبلک میرے ذاتی نمبر پر پیغام بھی بھیج سکیں گے ۔ یہ سہولت عوام کے مال و جان کی حفاظت کی خاطر دی گئی ہے۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔