چترال: مروئے سے برنس جاتے ہوے گاڑی بے قابو ہو کر گہری کھائی میں گر گئی، تین افراد جان بحق

چترال: مروئے سے برنس جاتے ہوے گاڑی بے قابو ہو کر گہری کھائی میں گر گئی، تین افراد جان بحق

14 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

چترال ( محکم الدین ) چترال کے مقام مروئے سے برنس جاتے ہوئے ایک سوزوکی جیپ داڑوم گول کے مقام بے قابو ہو کر ہزاروں فٹ نیچے داریائے چترال میں جا گری ۔ جس کے نتیجے سووکی میں سوار تین افراد مصطفی ساکن برنس ، صلاح الدین اور ضیاء الدین ساکنان مروئے جان بحق ہو گئے ۔ جن کی لاشیں دریائے چترال سے نکال لی گئیں ۔

مقامی شخص عبدالغفار لال نے کہا کہ حادثے کی جگہ انتہائی دشوار ہے ۔ اور لاشوں تک پہنچنے میں انتہائی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔ تاہم انہیں نکال لیا گیا ہے ۔ جن کی تدفین کے انتظامات کئے جا رہے ہیں ۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔