صحت

گلگت: اسسٹنٹ کمشنر سب ڈویژن دنیور نےپولیو سنٹرز کا دورہ کیا

گلگت(پ ر ) اسسٹنٹ کمشنر سب ڈویژن دنیور زاکرحسین نےدنیور میں قائم پولیو سنٹرز کا دورہ کیا۔ انہوں نے مختلف سنٹروں میں پولیو ریکارڑ کی جانچ پڑتال بھی کی۔اور پولیو ٹیم کے مسائل بھی پوچھے اورضلعی انتظامیہ کی جانب سے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرواتے ہوئے پولیو ٹیم کو ہدایت کی کہ علاقے کے اندر کوئی بھی بچہ پولیو کے قطرے پلانے سے محروم نہ ہو جائے۔اسسٹنٹ کمشنر سب ڈویژن دنیور نے عوام سے اپیل کی کہ عوام پولیو ٹیم کے ساتھ مکمل تعاون کرئے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button