متفرق

دیامر- نگرجرگہ: صلح کے بعد نگر سے تعلق رکھنے والےانسداد دہشتگردی عدالت سے عمر قید کی سزا پانے والےدس افراد جیل سے رہا

گلگت (نامہ نگار) دیامر- نگرجرگہ کی کوششوں سے فریقین میں صلح کے بعد نگر سے تعلق رکھنے والےانسداد دہشتگردی عدالت سے عمر قید کی سزا پانے والےدس افراد جیل سے رہا۔ یہ دس افراد ۲۰۱۲ میں چلاس میں ہونے والے ناخوشگوار واقعے کے بعد ہنزہ سے ڈی ایچ او ڈاکٹر رشید احمد اورسول جج آیت اللہ اغوا کیسں میں سزا کاٹ رہے تھے۔ اس صلح میں معروف تاجر جوہر علی راکی اور چیف اکانومسٹ پلاننگ ڈیپارٹمنٹ فیروز خان نے بھر پور کردار ادا کیا۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

3 کمنٹس

  1. Now they should be interrogated that whom sent them to kid -nap Judge and DHO, And need to take action according to National Action Plan.

Back to top button