نلتر نامہ: حصہ دوم

برچہ صاحب تین دہائیوں سے زیادہ عرصہ پبلک لائبریری گلگت کے کتاب دار رہے ہیں ۔اس طویل عرصے میں انہوں نے قارئین کے کئی رُوپ دیکھے ہیں ۔مطالعے کے گھٹتے بڑھتے رجحانات دیکھے ہیں۔حکامِ بالا کی طرف سے کتب سے دلچسپی اور بے زاری کے رویے دیکھے ہیں ۔ ان کی ایک بات نے بہت … نلتر نامہ: حصہ دوم پڑھنا جاری رکھیں