اموات

گلگت یونین آف جرنلسٹس کا تعزیتی اجلاس، سید مہدی مرحوم کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

گلگت(پ ر)گلگت یونین آف جرنلسٹ کا تعزیتی اجلاس صد رخالد حسین کی زیر صدارت منعقد ہوا اجلاس میں گلگت یونین آف جرنلسٹ تمام کابینہ کے ممبران سینئر نائب صدر زاکرحسین ، جنرل سیکریٹری رستم علی ، وقار احمد ،طارق حسین ارسلان علی ،مہتاب الرحمن و دیگر نے شرکت کی ۔تعزیتی اجلاس میںKPNکے روح رواں اور سینئر صحافی سید مہدی کے انتقال پراوران کے ایصال ثوب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی اور ان کے اچانک انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا اور سوگواران سے دلی تعزیت کا اظہار کیا گیا ۔تعزیتی اجلاس میں سید مہدی کی صحافتی خدمات پر خراج عقیدت بھی پیش کیا گیا۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button