تعلیمکوہستان

تحصیل کندیا میں کوئی بھوت سکول نہیں ہے، ٹیچرز ایسوسی ایشن رہنما

کوہستان(نامہ نگار) آل ٹیچرز ایسوسی ایشن تحصیل کندیا کے سرگرم رہنما میر ہزار خان نے کہاہے کہ پوری تحصیل میں بھوت سکولوں کا تاثر ہی نہیں ۔الف اعلان نامی این جی او نے غلط اعداد و شمار پیش کئے جس کی مذمت کرتاہوں ۔ ایک اخباری بیان میں اُن کا کہنا تھا بچیوں کے سکولوں کا بند ہونا ممکن ہے مگر وثوق اور ذمہ داری سے کہتاہوں کہ تحصیل کندیا میں کہیں بھی بچوں کا بھوت سکول نہیں ہے ۔ اُن کا کہنا تھا کہ نئی حکومت کی پالیسی کے تحت تمام سکول بہتر ہیں اور فعال ہیں ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button