حادثات

چترال سے تعلق رکھنے والی طالبہ خیبر ٹیچنگ ہسپتال کی چھت سے گر کر شدید زخمی ہوگئی

چترال (نمائندہ خصوصی) ہرچین لاسپور سے تعلق رکھنے والی خیبر ٹیچینگ ہسپتال کے طالبہ نصرت بی بی دختر نیت مراد خان ہسپتال کے چھت سے گر کرشدید زخمی حالت میں ہسپتال میں داخل ہے۔

ہرچین لاسپور سے تعلق رکھنے والی خیبر ٹیچینگ ہسپتال کے طالبہ نصرت بی بی دختر نیت مراد خان ہسپتال کے چھت کے پانچوین منزل سے گر کر شدید زخمی حالات میں ہسپتال کے انتہایی نگہداشت یونٹ میں داخل کرادیا گیاہے۔

ذرایع کے مطابق یہ واقعہ کل اس وقت پیش آیا،جب مذکورہ طالبہ اپنے باقی نرسنگ طالبات کے ساتھ خیبر ٹیچینگ ہسپتال کے ہا سٹل کے پانجوین منزل کے چھت پر بیٹھ کر امتحانی تیاری میں مصروف تھی، اس دوران اچانک چھت سے گر کر شدید زخمی ہوگئ ہے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button