متفرق

شگر: سینیٹ کے سٹینڈنگ کمیٹی کے وفد نے شگر کا دورہ کیا

شگر(عابدشگری) سینیٹ کے سٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین ساجد میر کی سربراہی میں سینیٹروں کی وفد نے شگر کا دورہ کیا۔ سینیٹروں کی وفد نے شگر کے دورے میں شگر فورٹ دیکھے۔ڈپٹی کمشنر ولی خان اور ایس پی سیدالیاس حسین نے سینیٹروں کو شگر فورٹ کے مختلف حصے دکھائے۔اور انہیں اس کی تاریخی حیثیت کے بارے میں بریفنگ دی۔شگر کا دورہ کرنے والوں میں سینیٹر پروفیسر ساجد میر،سینیٹر حاجی مومن خان،سینیٹر احمد حسن،سینیٹر خالدہ پروین اورسینیٹر نجم امین شامل تھے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button