اہم ترینعوامی مسائل

نگر : شاہراہ قراقرم توسیعی منصوبے کے متاثرین دس سالوں سے معاوضوں سے محروم

نگر (بیورورپورٹ) شاہراہ قراقرم توسیعی منصوبے کے متاثرین دس سالوں سے معاوضوں سے محروم،متاثرین نے وزیر اعلیٰ کے دورہ نگر پر ملاقات میں مطالبے کے لئے سر جوڈ لئے ،متاثرین کا کہنا ہے کہ وہ وزیر اعلیٰ سےپر امید ہے کہ وہ ضرور ہمارا حق دے گے ۔مشرف دور میں لئے گئے اراضیوں کا تاحال معاوضے نہ دینے کے سبب کئی کاشتکار ذہنی مریض بن رہے ہیں اور جو کچھ انہیں تین سال قبل ملا ہے وہ بھی اونے پونے ریٹ پر مل چکا ہے اس حوالے سے متاثرین نگر نے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے متوقع دورے پر مطالبہ پیش کرنے کی تیاری کی ہے ۔اور نئے ریٹ کا بھی پرزور مطالبہ پیش کرنے کا مکان ہے ۔

 

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button