خبریں

کھرمنگ: انجمن تاجران نے انجمن تاجران سکردو کے احتجاجی تحریک کا بھر پور ساتھ دینے کا فیصلہ کیا

کھرمنگ ( نمائندہ خصوصی) انجمن تاجران مہد ی آباد کھرمنگ نے انجمن تاجران سکردو کے احتجاجی تحریک کا بھر پور ساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے مہدی آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انجمن تاجران مہدی آباد کے صدر عبا س القائم ، فنانس سکریٹری نجم الحسن چاہت اور دیگر کا کہنا تھا کہ حکومت کی ہت دھرمی اور ظالمانہ اور عوام کش پالیسیوں سے عوام تنگ ہے آئینی حقوق سے محروم علاقے کی عوام ناجائز ٹیکس لگا کر گلگت بلتستان حکومت اپنے وفاقی آقاوٗں کو خوش کرنے کی کو شش میں ہے جو کہ علاقے کی عوام کے ساتھ ظم کی انتہاہے صدر انمجن تاجران نے 13نومبر کے بعد سکردو کے ساتھ شٹر ڈاون ہرتال کا اعلان کیا ہے ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button