اموات

پروفیسر جمشید دل میں تکلیف کے باعث خالق حقیقی سے جا ملے

گلگت( پ ر) پروفیسر جمشید سابق ڈائیر یکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی گزشتہ رات دل میں تکلیف کے باعث خالق حقیقی سے جا ملے۔مرحوم نے اپنی تمام زندگی علم کی روشنی پھیلانے میں صرف کیا۔مرحوم نے ریٹائرمنٹ کے بعد وکالت کے پیشے سے منسلک ہوئے اور بالآخر خالق حقیقی سے جا ملے ۔ مرحوم کی تد فین اُن کے آبائی گاؤں چورت میں کی گئی۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button