اہم ترینتعلیم

ہزہائنس پرنس کریم آغاخان کے دورہ گلگت کی مناسبت سے8اور 11دسمبرکو ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات ملتوی کردیئے گئے

گلگت ( پ ر) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے شعبہ امتحات کے ایک اعلامیہ کے مطابق ہزہائنس پرنس کریم آغاخان کے دورہ گلگت کی مناسبت سے8اور 11دسمبرکو ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات ملتوی کردیئے گئے ہیں۔8دسمبر کو فزکس ، اکنامکس اور پرنسپل آف کامرس کے پرچے 29دسمبر کو اور 11دسمبر کو ہونے والا انگریزی کا پرچہ اب یکم جنوری 2018ء کو ہوگا۔ تمام امیدواروں سے کہا گیا ہے کہ وہ نئے شیڈول کے مطابق امتحان میں شریک ہونے کیلئے اپنے متعلقہ امتحانی مرکز پہنچ جائیں۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button