متفرق

سید ر ضی الد ین ر ضو ی کی و فا ت سے خطہ ایک عظیم اور بلند پا یہ سیا ستدا ن سے محرو م ہو گیا ہے، مشیر اطلا عا ت گلگت بلتستا ن

گلگت ( پ ر ) مشیر اطلا عا ت گلگت بلتستا ن شمس میر نے نا مور سیا ستدا ن و سا بق ممبر صو با ئی اسمبلی سید ر ضی الد ین ر ضو ی کی و فا ت پر مر حو م کے لو ا حقین سے اظہا ر ہمد ر د ی کر تے ہو ئے کہا ہے کہ ان کی مو ت سے خطہ ایک عظیم اور بلند پا یہ سیا ستدا ن سے محرو م ہو گیا ہے ر ضی الد ین ر ضو ی جیسے ز یر ک اور مد بر شخصیت کی و فا ت سے پیدا ہو نے و الا خلا ء پر ہو نا ممکن نہیں۔ انہو ں نے مز ید کہا کہ ہم مر حو م کے لو احقین کے غم میں برا بر کے شر یک ہیں اور دعا کر تے ہے کہ اللہ تعا لیٰ مر حو م کے در جا ت بلند کر ے اور پسما ند گا ن کو صبر جمیل عطا فرما ئیں ۔۔۔۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button