خبریں

استور ڈویاں میں روڈ بلاک ہونے کے باعث انجمن تاجران استور گلگت کی طرف لانگ مارچ نہیں کرسکے

استور(سبخان سہیل )انجمن تاجران استور کا احتجاجی ریلی استور ڈویاں میں روڈ بلاک ہونے کے باعث گلگت کی طرف لانگ مارچ نہیں کرسکے۔ انجمن تاجران استور عیدگاہ مارکیٹ عبدالسلام حیدری۔اور جنرل سیکرٹری انجمن تاجران مین بازر طلحہ محمود کی صحافیوں سے گفتگو۔

انھوں نے مزید کہا ہم نے آج گلگت کی طرف لانگ مارچ کرنا تھا لیکن روڈ بلاک ہونے کے باعث لانگ مارچ کینسل کرنا پڑا۔ ہم نے انجمن تاجران گلگت بلتستان کے ساتھ ملکر اس وقت تک اپنا احتجاج جاری رکھنا ہے جب تک گلگت بلتستان سے غیر قانونی ٹیکس کا خاتمہ نہیں کیا جاتا ہے۔ گلگت بلتستان کے غیریب عوام پر ٹیکس کا نفاز غیر جمہوری اور غیر آئینی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button