اہم ترینخبریں

چیف سیکر یٹر ی کی طرف سے جیلو ں کی سکیورٹی کو مز ید مو ثر کر نے اور قیدیوں کو سہولیات فراہم کرنے کا حکم

گلگت ( پ ر ) چیف سیکر یٹر ی گلگت بلتستا ن ڈا کٹر کا ظم نیا ز کا ڈ سٹر کٹ جیل منا ور اور سب جیل جو ٹیا ل کا اچا نک دور ہ ،قید یو ں کے مسا ئل سنے ،سکیورٹی کو مز ید مو ثر کر نے ،ادھور ے منصو بو ں کو مکمل کر نے ،قید یو ں کی بنیا د ی سہو لیا ت صحت ،کمپیو ٹر ز اور ٹیلی و یژن مہیا کر نیکی ہدا یت۔

تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ رو ز چیف سیکر یٹر ی گلگت بلتستا ن ڈ اکٹر کا ظم نیا ز نے ڈ سٹر کٹ جیل منا ور اور سب جیل جو ٹیا ل گلگت کا دور ہ کیا اس مو قع پر قا ئمقا م سیکر یٹر ی دا خلہ و جیل خا نہ جا ت جوا د اکر م ،کمشنر گلگت ڈ و یژ ن سبطین احمد ،سیکر یٹر ی ور کس سید اختر حسین ر ضو ی ،آ ئی جی جیل خا نہ جا ت مو من جا ت ،ڈ پٹی کمشنر گلگت سمیع اللہ فا رو ق و دیگر مو جو د تھے۔

چیف سیکر یٹر ی گلگت بلتستان نے دور ہ کے موقع پر جیل قوا نین کے مطا بق دو نو ں جیلو ں کی سکیورٹی کو مز ید مو ثر کر نے کی بھی ہدا یت کی ،اور ڈ سٹر کٹ جیل اور سب جیل میں ضرور ی تعمیرا ت کے کا مو ں کو فور ی طور پر مکمل کر نے کیلئے سیکر یٹر ی تعمیرا ت کو ہدا یت جا ر ی کر د ی۔

چیف سیکر یٹر ی نے اپنے دور ے کے دورا ن تما م قید یو ں سے کے ان کے مسا ئل سنے اور متعلقہ شعبہ جا ت کے حکا م کو فور ی طور پر بنیا د ی ضرور یا ت اور مسا ئل کے حل کیلئے احکا ما ت جا ر ی کر د یے چیف سیکر یٹر ی نے دو نو ں جیلو ں میں قید یو ں کی بنیا د ی صحت کیلئے اقدا ما ت ،اد ھور ے منصو بو ں کی بر وقت پا یہ تکمیل ،قید یو ں کیلئے کمپیو ٹر ز اور ٹیلی و یژ ن کی فرا ہمی کی ہدا یت کر د ی۔

انہو ں نے اس مو قع پر د و نو ں جیلو ں کی سکیورٹی کو مز ید بہتر بنا نے کیلئے ڈ یو ٹی پر معمو ر اہلکارو ں کو چو کس و چو کنا ر ہنے کی ہدا یت کی۔

اس مو قع پر قید یو ں کی صحت کی بنیا د ی سہو لیا ت بہم پہنچا نے کیلئے متعلقہ شعبے کے حکا م کو ہدا یت جا ر ی کر تے ہو ئے کہا کہ جیل میں مو جو د قید یو ں کی صحت کا خا ص خیا ل ر کھا جا ئے اور و قتاً فو قتاً ڈ یو ٹی پر معمو ر ڈا کٹر ز سے چیک اپ کرا نے کی ہدا یت کی۔

چیف سیکر یٹر ی نے دو نو ں جیلو ں میں ز یر تعمیر منصو بو ں کو مکمل کر نے کیلئے سیکر یٹر ی و ر کس کو ہدا یت د یتے ہو ئے کہا کہ جیلو ں میں ضروری تعمیرا تی کا م کو فی الفور مکمل کرا ئے جا ئے تا کہ قید یو ں کے مسا ئل میں کمی و ا قع ہو ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button