اہم ترین

پولینڈ سے تعلق رکھنے والے سیاحوں کی تلاش اور بچاو مہم کا آغاز، کنٹرول روم قائم

گلگت ( پ ر ) محکمہ داخلہ گلگت بلتستا ن کی جا نب سے جا ر ی کر د ہ ہینڈ آ ؤ ٹ میں کہا گیا ہے کہ مو ر خہ 19جنو ر ی 2018کو دو غیر ملکی کوہ پیما ہ جن میں پو لینڈ سے تعلق رکھنے و الا تو ما ز اور فر ا نس سے تعلق رکھنی و لی خا تو ن الزبتھ نانگا پر بت ( دنیا کی آ ٹھو ی بلند تر ین بر فا نی چو ٹی ) سر کر نے کی غر ض سے نا نگا پر بت بیس کیمپ بو نیر سے روانہ ہو ئے جو گز شتہ رو ز بمو ر خہ 26جنو ر ی 2018کو دورا ن واپسی سفر خر ا ب موسم اور نا مسا عد طبعی حا لا ت کے با عث 7ہزار میٹر زا ئد بلند ی پر پھس گئے ہیں اطلا ع کے مطا بق خا تو ن کی آ نکھیں شد ید متاثر ہیں تا ہم و ہ اپنے سا تھی ( جو متاثر ہو نے کی وجہ سے حر کت کے قا بل نہیں ہے ) کو چھو ڑ کر نیچے آ نے کی کو شش کر رہی ہے ۔محکمہ داخلہ کی جا نب سے جا ر ی ہینڈ آ ؤ ٹ میں کہا ہے کہ اطلا عا ت ملتے ہی حکو مت گلگت بلتستا ن ،محکمہ داخلہ اور محکمہ سیر و سیا حت نے و فا قی حکو مت ،افو ا ج پا کستا ن کے متعلقہ دفا تر اور متعلقہ مما لک کے سفا رتخا نے ( اسلا م آ با د ) سے را بطہ کر کے محکمہ داخلہ گلگت بلتستا ن ، کمشنر آ فس سکر دو اور ڈی سی آ فس دیا مر میں کنٹر و ل رو م اور اطلا عی مر ا کز کا قیا م عمل میں لا یا گیا اور متاثر ین کو ہ پیما ؤ ں کی بحفاظت و ا پسی کی کا و شیں شر و ع کی گئیں ۔گز شتہ رو ز مو سم کی انتہا ئی خر ا بی کے با عث ہو ا ئی مہم جو ئی ممکن نہ ہو سکی تا کہ آ ج بمو ر خہ 27جنو ر ی 2018علی الصبح 9بجے سے 4بجے شا م تک طو یل انتظا ر کر نے کے بعد مو سم کی حا لت بہتر ہو تے ہی پا ک فو ج کے دو ہیلی کا پٹر ز کو بیس کیمپ سے او پر رو ا نہ کیا گیا ۔مقا می ،سو ل اور فو جی افراد کے ہمر ا ہ 4ما ہر کو ہ پیما ہ جن کا تعلق بھی پو لینڈ سے ہے آ پر یشن میں شر یک تھے کم رو شنی اور مو سم کی خر ا بی کے باعث متاثر ین کو تلا ش کر کے بذ ریعہ ائیر لفٹ و ا پس لا نا ممکن نہ ہو سکا تا ہم چاروں پو لش کو ہ پیما ؤ ں کو مقا می میڈیکل ٹیم کے ہمر ا ہ نزدیکی علا قے میں اتا ر دیا گیا ہے تا کہ متا ثرین کو طبی امداد اور دیگر دیکھبھا ل فراہم کر سکیں ۔

محکمہ داخلہ کا مز ید کہنا ہے کہ آج صبح بمو ر خہ 28جنو ر ی کو 2018کو بذ ریعہ ہیلی کا پٹر و ا ٹر ایمبولینس متاثرین کو ہ پیما ؤ ں کو و اپس لا نے کی سعی جا ر ی رکھی جا ئے گی محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ بلتستا ن ریجن کے کمشنر حمز ہ سا لک کو محکمہ داخلہ حکومت گلگت بلتستا ن کی جا نب سے ریسکیو آ پریشن کی نگر ا نی اور انتظا می سہو لیا ت فراہم کر نے کے سا تھ سا تھ اس مہم کی بطو ر تر جما ن عو ا می آ گا ہی کے فر ا ئض بھی سر انجا م دے رہے ہیں دو نو ں مما لک کی سفا رتکا روں نے حکو مت گلگت بلتستا ن کی مخلصا نہ اور بھر پو ر کا و ش اور تعا و ن پر اعتما د اور اطمینا ن کا اظہا ر کر تے ہو ئے و زیر اعلیٰ گلگت بلتستا ن اور چیف سیکر یٹر ی گلگت بلتستا ن کا خصو صی شکر یہ ادا کیا ہے

محکمہ داخلہ گلگت بلتستا ن کی جا نب سے قا ئم کنٹر ل رو مز کی تفصیلا ت یہ ہے ۔کنٹر و ل رو م گلگت فو ن نمبر 05811920885کنٹرو ل رو م سکر دو 05815920100 ،05815920102،کمشنر بلتستا ن 03461110482کنٹرو ل روم چلا س 0512930037۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button