صحت

عالمی ہفتہ امیونائزیشن کے سلسلے میں محکمہ صحت کے زیر اہتمام واک

چترال ( نذیرحسین شاہ نذیر) عالمی ہفتہ امیونائزیشن کے سلسلے میں محکمہ صحت کے زیر اہتمام ایک واک منعقدہو ا جس کی قیادت ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر ڈاکٹر اسرار اللہ اور کوارڈینیٹر ای پی آئی ڈاکٹر فیاض رومی نے کی جبکہ ڈاکٹرز کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی جوکہ ڈسڑکٹ ہیلتھ آفس سے شروع ہوکر ٹاؤن ہال میں احتتام پذیر ہوا ۔ ٹاؤن ہال میں امیونائزیشن ویک کی افتتاحی تقریب میں ڈی سی چترال ارشاد سودھر ، ایڈیشنل ڈی سی منہاس الدین اور سول سوسائٹی کے نمائندے بھی موجود تھے ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button