اموات

یاسین کے معروف موسیقار استاد غلام شاہ انتقال کر گئے

یاسین (ڈسٹرکٹ رپورٹر) یاسین کے معروف موسیقار استاد غلام شاہ 70سال کے عمرمیں گزشتہ رات کو حرکٹ قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے ۔

یاسین میں دیسی ثقافتی بینڈکی سریلی سازسے دلفریب دھنوں کو بکھرنے والا کلاکار استاد غلام شاہ اور استاد حاجت قبول کی جوڑی کو منفرد مقام حاصل تھی ۔

معروف موسیقار کی ناگہانی موت پر یاسین کے ادبی ،سماجی ،سیاسی و عوامی حلقوں نے استاد غلام شاہ کوموسیقی کی دنیا میں شاندار خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے مرحوم کے روح کی ثواب کے لئے دناعئیں مانگی ہیں، اور لواحقین کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

 

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button