سیاست

آئی ایس او بلتستان نے سکردو میں‌یوم مردہ باد امریکہ پر ریلی نکالی

سکردو (پ ر) قائد شہید عارف حسین الحسینی کے فرمان کے مطابق امامیہ اسٹو ڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان بلتستان کی طرف 16 مئی یوم مردہ باد امریکہ کو عملی جامہ پہنانے کیلئے موٹر سائیکل ریلی کا اہتمام گیا ریلی کا آغاز ڈگری کالج سکردو سے شروع ہوئی امامیہ چوک،بییظیر چوک،علمدار چوک،حمید گڑھ سے ہوتے ہوئے یادگار شہدا پرپہنچے اور یادگارشہداء پہ مقررین نے خطاب کئے۔مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالم اسلام کی تمام تر مسائل کا جڑ امریکہ ہے پاکستان اور عالم اسلام امریکہ سے نجات پائے بغیر ترقی نہیں کر سکتے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button