حادثات

شگر : ٹریفک حادثے میں‌ تین افراد شدید زخمی ہوگئے

شگر(نامہ نگار) شگر سے سکردو جاتے ہوئے برقچھن کے مقام پر گاڑی کوحادثہ،تین افراد شدیدزخمی۔زخمیوں کو تشویش ناک حالت میں سکردو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا۔تفصیلات کے مطابق شگر سے سکردو جانے والی کیریہ ڈبہ کو بڑقچھن نامی گاؤں کے پاس حادثہ پیش آیا۔ گاڑی تیز رفتاری کے باعث سڑک سے کئی فٹ نیچے باغ میں گر گیا۔ جس سے گاڑی بری طرح تباہ ہوگیا۔ جبکہ گاڑی میں سوار تین افراد بھی شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فروی طور سکردو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کی ھالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button