جرائم

دیامرپولیس کا شر پسند عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری، تانگیر میں‌چرس کی فصل تلف کر دی گئی

چلاس (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تفصیلات کے مطابق تانگیر میں چرس کی کاشت کی گئ تھی جس کی اطلاع دیامر پولیس کو ملتے ہی قائیم مقام ایس پی دیامر کامران عامر خان کے احکامات پر ایس ایچ او تھا نہ تانگیر شاہ سرور کی قیادت میں پولیس کی ٹیم نے بہاری مقدار چرس کی کاشت کو تلف کر دیا گیا ہے تاکہ یہ زہر لوگ تک نہ پہنچ سکے . اسی طرح ایک اور کا روائی میں جائینٹ چیک پوسٹ گونر فارم میں دوران تلاش ایک عدد پسٹل برآمد کر کے ملزم کے خلاف 13Ao مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور مزید قانونی کاروائی جاری ہے.

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button