صحت

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال گلگت:‌جون کے مہینے میں‌ 851 بچوں‌کی پیدائش ہوئی، 14 وفات پاگئے

گلگت ( پ ر ) میڈیکل سپر نڈنٹ ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر گلگت کے ایک اعلا میہ کے مطا بق گزشتہ ماہ جون 2018کے دوران ضلع بھر سمیت دیگر اضلا ع سے کل 40376مریضوں کی طبعی معا ئینہ کیا گیا ۔جس کے مطابق360بڑ ی آ پریشن ،1560چھوٹے آپریشن ،1548ایکسرے ،outdoor 19206کیسز،indoor 3515کیسز، 1805الٹرا ساؤنڈ ، جبکہ 73کیسز کو ریفر کر دیا گیا ہے اس کے علا وہ گزشتہ ماہ جون کے دوران آ نکھو ں کے اعلا ج کیلئے 50مریض اور 8ای این ٹی آ پریشن ،6ہیڈ انجری جبکہ دانتوں کے 851مریضوں کا اعلا ج کیا گیا ہے ۔ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال گلگت کے ما ہوار رپورٹ میں بتا یا گیا ہے کہ جون کے مہینے میں ٹوٹل578بچوں کی پیدا ئش ہو ئی ہے جبکہ 4اموات ہوئی ہے اسی طر ح 9388لیب ٹیسٹ 550ای سی جی ،145سٹی سکین ،7 وین ٹیلیٹرکے کیسز موصول ہو ئے۔ 300ای سی ایچ او اور 68آرٹی اے اور اپنڈکس کے 84اورڈائلا سس کے 92اور ایم آر آئی کے 72کیسز موصول ہو ئے اسی طر ح گزشتہ ماہ میں کل 40376مریضوں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں علا ج کیا گیا ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button