خبریں

تھک لوشی میں سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی، دو بچیوں‌کو مقامی افراد نے بچا لیا، شاہراہ بابوسر ٹریفک کے لئے بحال

چلاس (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تھک لوشی کے مقام پر سیلابی ریلے سے کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچا ۔سیلاب میں بہنے والی دو بچیوں کو زندہ نکالا شاہراہ بابوسر ناراں جو سیلاب سے وقتی طور پر بلاک ہوا تھا ٹریفک کے لئے بحال کر دیا ہے جبکہ سیلاب سے چلاس شہر کیلئے بجلی فراہم کرنے والے فیز ٹو اور فیز تھری کو بھی گدلے پانی کی وجہ سے بند کیا ہے جس سے چلاس کے شہری بجلی سے محروم ہیں ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button