Day: جولائی 27، 2018
-
سیاست
چلاس میں تحریک انصاف کی جیت کا جشن، کارکنوںنے ریلی نکالی، بھنگڑے
چلاس(بیورورپورٹ)چلاس میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے تحریک انصاف کی جیت پر جشن منایا ،چلاس شہر میں تحریک انصاف کے…
مزید پڑھیں -
خبریں
صوبائی حکومت نے غذر میںمتاثرین سیلاب کو تنہا چھوڑ دیا ہے، محمد ایوب شاہ، رہنما پیپلز پارٹی
یاسین (معراج علی عباسی )سابق ممبرقانون ساز اسمبلی و صدرپاکستان پیپلزپارٹی غذرمحمدایوب شاہ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے…
مزید پڑھیں -
خبریں
الخدمت فاونڈیشن قدرتی آفات سے متاثرہ علاقوںمیںمصروف عمل، بدصوات، شیر قلعہ اور بارگو میںامدادی سامان تقسیم
گلگت (پریس ریلیز) الخدمت فاونڈیشن گلگت بلتستان کی طرف سے حالیہ قدرتی آفات کے دوران ریلیف آپریشن جاری ، بد…
مزید پڑھیں -
کالمز
گلگت سکرد و روڈ پر جنگی بنیادوں پر کام جاری ہے ۔شکریہ ایف ڈبلیو او
کسی بھی ملک کی تعمیر و ترقی میں شاہراہیں اہم کردار ادا کرتی ہے شاہرائیں ملکوں کے آئینے ہوتے ہیں…
مزید پڑھیں -
کالمز
عمران خان سے توقعات
تحریر:۔دردانہ شیر چین ہم سے دو سال بعد آزاد ہوا ہے مگر آج ترقی کے میدان میں دیکھا جائے تو…
مزید پڑھیں -
خبریں
طورمک نالے میںایک بار پھر سیلاب، سینکڑوںکنال قابلِکاشت اراضی تباہ، انتظامیہ منظر عام سے غائب
سکردو (پ ر) گلیشئر پھٹنے کا سلسلہ جاری طورمک بزگنگ نالہ میں دوسری بار آنے والی سیلاب نے مذید تباہی…
مزید پڑھیں -
اہم ترین
تمام اداروںکی توجہ بدصوات کی طرف ہے، بلہنز میںمتاثرین کو خیمے ملے ہیں، خوراک نہیںملا ، متاثرین کا شکوہ
اشکومن(سروے رپورٹ؛کریم رانجھا) ؔ بلہنز گاؤں کے سیلاب متاثرین بغیر خوراک کے ٹینٹوں میں رہنے پہ مجبور،حکومت کی جانب سے…
مزید پڑھیں -
خبریں
سیلاب نے شگر کے بعضعلاقوںمیں تباہی مچا دی، ڈپٹی کمشنر حالت دریافت کرنے متاثرہ علاقوںتک پہنچ گئے
شگر(عابدشگری)ڈپٹی کمشنر شگر ذاکر حسین کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ اور نقصانات کا جائزہ لیا۔انہوں نے سیلاب سے…
مزید پڑھیں -
اہم ترین
امدادی کاروائیوں سے مطمعن ہیں، مستقل آباد کاری کے لئے اقدامات اُٹھائے جائیں، متاثرین بدصوات اشکومن
غذر (محمد ایوب) متاثرین بد صوات نے کہا ہے کہ وہ امدادی کاروائیوں سے مطمئن ہیں تاہم ان کی مکمل…
مزید پڑھیں -
سیاست
عبداللطیف اور اسرار صبور کا ایم ایم اے کو کامیابی پر مبارک باد، پی ٹی آئی کے 40ہزار ووٹروں کا فرداً فرداً شکریہ
چترال (بشیر حسین آزاد)پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے گزشتہ عام انتخابات میں این اے ۔1چترال کا امیدوار اور ضلعی…
مزید پڑھیں