خبریں

انجینئر ناز اکبر 30 سال خدمات سرانجام دینے کے بعد فرائض سے سبکدوش ہو گئے

گلگت (نمائندہ خصوصی) چیف انجینئر بلتستان ڈویژن، انجینئر ناز اکبر، 60 سال مکمل ہونے پر ملازمت سے سبکدوش ہو گئے۔

ضلع غذر کے گاوں سلپی سے تعلق رکھنے والے انجینئر ناز اکبر نے 30 سال محکمہ پی اینڈ ڈبلیو میں خدمات سرانجام دیں۔

انہوں نے ساری زندگی دیانت اور محنت کے ساتھ کام کیا۔

دورانِ ملازمت ان پر کسی قسم کا کوئی بھی مقدمہ قائم نہیں ہوا، جو ان کی دیانت داری اور اصول پرستی کی دلیل ہے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button