تعلیم

غذر سے تعلق رکھنے والے طالبعلم کا اعزاز، ایف ایس سی پری انجنئرنگ میں‌ ملکی سطح پر دوسری پوزیشن حاصل کر لی

غذر(بیورو رپورٹ) توصف غازی نے آغاخان بورڈ سے ایف سی ای پری انجنرنگ میں 563 نمبرات حاصل کرکے پورے پاکستان میں دوسری پوزیشن حاصل کی توصف غازی نشنیل بنک جوٹیال کے منیجر میر غازی کے صاحبزادے ہیں اور ان کا تعلق گاہکوچ کے نواحی گاؤں گورنجر سے ہے۔
آغاخان ہایئر سیکنڈری سکول گاہکوچ سے پری انجنیرءنگ کا امتحان نمایاں نمبروں سےپاس کرکے پورے بورڈ میں دوسری پوزیشن حاصل کی،
ان کی اس کامیاب پر نہ صرف والدین بلکہ پورے خطے کو فخر ہے
Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button