تعلیم

بلتستان سے تعلق رکھنے والی انیس فاطمہ کا اعزاز، آغا خان یونیورسٹی میں‌ نمایاں‌پوزیشن

سکردو ( رسول کریسی سے) بلتستان سے تعلق رکھنے والی طالبہ انیس فاطمہ نے آغا خان یونیورسٹی سے ایم اے ایجوکیشن میں 3.8 gpa کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی ۔ انیس فاطمہ کا تعلق بلتستان سے ہے۔وہ اپنی کامیابیوں کا کریڈٹ اپنے اساتذہ کو دیتی ہے جن کی توجہ محنت اور رھنمائی نے مجھے اس لائق بنایا جس کے ساتھ ساتھ میرے والدین کی پیاردعا اور رشتداروں کے حوصلہ افزائی بھی شامل ہے۔ وہ بلتستان میں تعلیمی زبوں حالی اور خصوصا دور دراز کے دیہاتوں میں تعلیمی پسماندگی کے حوالے سے فکر مند ہے۔ فاطمہ ڈگری حاصل کرنے کے بعد تعلیم سے وابستہ ہوکر خطے میں تعلیم کے فاطمہ کا کہنا ہے وسائل اور بہتر مواقع فراہم کیے جائیں تو گلگت بلتستان کے خواتین کسی سے کم نہیں

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button