صحت

شگر: وزیر پور میں فری میڈکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا

شگر(پ ر) فیملی پلاننگ ،پی پی ایچ آئی اور پاپولیشن ویلفیئر کے اشتراک سے وزیر پور میں فری میڈکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔ لیڈی ڈاکٹر ریحانہ بتول نے مریضوں کا چیک اپ کیا۔اور مفت ادویات بھی فراہم کی گئی۔جبکہ فیملی پلاننگ کے خدمات بھی فراہم کی گئی۔

علاقہ عمائدین نے اس سخت موسم میں دوردراز علاقوں میں میڈیکل کیمپ کے اہتمام پر تینوں اداروں کا شکریہ ادا کیا اور آئندہ بھی اس طرح کی پروگرام اور سہولیات فراہم کرنے کی امید کا اظہار کیا گیا۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button