خبریں

غذر میں فاختاوں اور "مہمان پرندوں” کے شکار پر پابندی عائد

یاسین (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر غذر دلدار احمد ملک نے غذر میں فاختوں کی شکاری پر پابندی عائد کر تے ہوے غذر بھر میں فاختاؤں کی شکاری پر تاحکم ثانی دفعہ 144نافذکیا ہے۔ڈپٹی کمشنرغذرکے دفتر سے جاری حکم نامے کے مطابق ایس پی غذر ،اسسٹنٹ کمشنر پونیال اشکومن،اسسٹنٹ کمشنر گوپس پھنڈر اور اسسٹنٹ کمشنر یاسین کو سختی کے ساتھ غذر بھر میں موسمی پرندوں اور خاص کر موسم بہار کے امد کے ساتھ دیگر علاقوں سے غذر آنے والے مہمان پرندے فاختاؤں کی غیرقانونی شکار کو روکنے کی ہدایت دی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button