حادثات

گوپس میں کار حادثے کا شکار، آٹھ سال بچی جان بحق، سات افراد زخمی ہو گئے

غذر(بیورورپورٹ)تھوئی سے گلگت جانے والی کار گوپس کے مقام پر حادثے کا شکار ہوگئی.حادثے کے وقت کار میں اٹھ افراد سوار تھے.حادثے کے نتیجے میں کار میں سوار آٹھ سالہ بچی موقع پر جان بحق ہوگئی جبکہ گاڑی میں سوار دیگر سات افراد زخمی ہوگئے حادثے کی اطلاع ملتے ہی گوپس پولیس اور مقامی رضاکار  جائے حادثہ پر پہنچ گئے اور زخمیوں ریسکیو کرکے سول ہسپتال گوپس منتقل کردیا گیا جہاں زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے بتایا جارہا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button