غذر کے تاریخی ورثے۔۔۔۔۔ اک نظر کرم ادھر بھی

غذر کے تاریخی ورثے۔۔۔۔۔ اک نظر کرم ادھر بھی

تحریر آعجاز ہلبی اگر تاریخ کے اوراق کو ٹٹول کر دیکھا جائے تو بہت ساری خوبیوں اور خامیوں کیساتھ یہ بات عیاں ہوجاتی ہے کہ جنگ جوئی ہمارا سب سے ہردل عزیز مشغلہ تھا۔ لوگ اپنا پورا نہیں تو کم از کم فارغ وقت نشانہ بازی، تلوار بازی،اور نیزہ بازی...

Read more
راما میں پولو کے مقابلے جاری، کل فائنل کھیلا جائے گا، ثقافتی شو کے دوران فنکاروں نے محفل لوٹ لی

راما میں پولو کے مقابلے جاری، کل فائنل کھیلا جائے گا، ثقافتی شو کے دوران فنکاروں نے محفل لوٹ لی

استور(عبدالوہاب ربانی ناصر )راما فیسٹول کے دوسرے روز پولو کا سیمی فائنل کھیلا گیا پہلا سیمی فائنل استور ریڈ اور ضلع گلگت کے مابین کھیلا گیا جس میں گلگت کی پولو ٹیم نے استور ریڈ کو 2 گول کے مقابلے میں 9 گول دیکر فائنل کے لیے کوالیفاے کی جبکہ...

Read more
ضلع نگر کے سیاحتی مقام ہوپر میں جاری ہفت روزہ ثقافتی میلہ اختتام پذیر

ضلع نگر کے سیاحتی مقام ہوپر میں جاری ہفت روزہ ثقافتی میلہ اختتام پذیر

ہنزہ نگر (ذوالفقار بیگ ) ہوپر فیسٹول اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایک ہفتے قبل نگر آرٹس ایڈ کلچرل کونسل اور ہوپر یوتھ آرگنائیزیشن کے زیر اہتمام شروع ہونے والے دنیا کی واحد وادی ہوپر ضلع نگر کے فیسٹول میں...

Read more
بگروٹ میں ایک روزہ شیمن (دئیل) فیسٹیول کا انعقاد

بگروٹ میں ایک روزہ شیمن (دئیل) فیسٹیول کا انعقاد

گلگت(فرمان کریم) گلگت کے خوبصورت وادی اور گلیشروں کی سرزمین بگروٹ میں محکمہ سیاحت اور مقامی تنظیم دوبانی ڈولپیمنٹ آرگنائزیشن کے مشتر کہ تعاون سے ایک روزہ شمین فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ اس ایک روزہ ثقافتی پروگرام کے مہمان خصوصی ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ سیاحت گلگت بلتستان یاسر حسین تھے۔...

Read more
ضلع غذر میں واقع آثار قدیمہ کا کوئی والی اور وارث نہیں، یاسین، گوپس اور گاہکوچ میں واقع قلعے کھنڈرات بن رہے ہیں

ضلع غذر میں واقع آثار قدیمہ کا کوئی والی اور وارث نہیں، یاسین، گوپس اور گاہکوچ میں واقع قلعے کھنڈرات بن رہے ہیں

غذر (دردانہ شیر ) غذر میں موجود آثار قدیمہ حکومت کی عدم توجہی کی وجہ سے لاوارث ہوگئے، 1805میں انگریزوں کے دور میں تعمیر ہونے والا گوپس فورٹ کھنڈرات کا منظر پیش کر رہا ہے جبکہ یاسین فورٹ اور گاہکوچ فورٹ کی بھی مناسب دیکھ بال نہ ہونے سے یہ...

Read more
کاڈو کے زیرِ اہتمام ہنزہ میں خصوصی صلاحیتوں والے ہنرمندوں کی بنائی ہوئی دستکاریوں کی نمائش

کاڈو کے زیرِ اہتمام ہنزہ میں خصوصی صلاحیتوں والے ہنرمندوں کی بنائی ہوئی دستکاریوں کی نمائش

ہنزہ ( اجلال حسین )کاڈو کی کاوشوں سے معاشرے پر بوجھ خصوصی افراد گھر کی کفالت کا ذریعہ بن گئے ہیں، اور یہ ایک عبادت ہے۔ کاڈو کی ان کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جن کی وجہ سے نہ صرف خصوصی افراد کی انکم کا ذریعہ پیدا کیا...

Read more
تحصیل یاسین غذر میں جشن آزادی کے سلسلے میں متعدد تقریبات اور کھیلوں کے مقابلے منعقد

تحصیل یاسین غذر میں جشن آزادی کے سلسلے میں متعدد تقریبات اور کھیلوں کے مقابلے منعقد

یاسین (معراج علی عباسی ) ملک بھرکی طرح تحصیل یاسین میں جشن آذادی پاکستان جوش وخروش سے منایا گیا اس حوالے سے یاسین کے مختلف مقامات پر تقریبات منعقدکیاگیا ۔جشن آذادی کے حوالے سے ممبرقانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان و رہنما پاکستان تحریک انصاف راجہ جہانذیب کے قیادت میں گورنمنٹ...

Read more
ضلع ہنزہ میں جشن آزادی کی متعدد تقریبات منعقد، عطا آباد جھیل میں کشتیوں کی ریلی نکالی گئی

ضلع ہنزہ میں جشن آزادی کی متعدد تقریبات منعقد، عطا آباد جھیل میں کشتیوں کی ریلی نکالی گئی

ہنزہ ( اجلال حسین ) ملک کے دیگر حصوں کی طرح ضلع ہنزہ میں بھی ستّرویں جشن آزادی پاکستان نہایت جوش وجذبے کے ساتھ منایا گیا۔ سرکاری سطح پر مرکزی ہنزہ گورنمنٹ ڈگری کالج علی آباد میں ایک پر وقار تقریب منعقد کی گئی، جس کے مہمان خصوصی ڈی سی...

Read more
ضلع شگر میں یوم آزادی جوش و خروش سےمنایاگیا، تقریبات اور ریلیز منعقد

ضلع شگر میں یوم آزادی جوش و خروش سےمنایاگیا، تقریبات اور ریلیز منعقد

شگر(عابدشگری)ملک بھر کی طرح ضلع شگر میں یوم آزادی پاکستان جوش وخروش سے منایا گیا ۔ اس سلسلے میں ماڈل ہائی سکول شگر سے ایک ریلی نکالی گئی ۔ ریلی کی قیادت ڈپٹی کمشنر شگر ولی خان کر رہے تھے جبکہ ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن حاجی ابراہیم ،اسسٹنٹ کمشنر شگر سید...

Read more
چلاس: شہری نے جشنِ آزادی منانے کے لئے گھر کو ہی تقریب گاہ میں بدل دیا

چلاس: شہری نے جشنِ آزادی منانے کے لئے گھر کو ہی تقریب گاہ میں بدل دیا

چلاس(مجیب الرحمان)جشن آزادی پاکستان چلاس کے شہری نے گھر کو ہی تقریب گاہ بنا ڈالا۔در و دیوار کو سبز ہلالی پرچموں سے سجا کر محلے کے بزرگوں بچوں کو جمع کر کے جشن آزادی کی خوشی میں مٹھائی بھی تقسیم کی۔ چلاس کے شہری کفایت اللہ نے حسب روایت اپنے...

Read more