شگر:دہری اور جعلی شناختی کارڈ کے حامل افراد کے خلاف سخت ایکشن کا فیصلہ

شگر:دہری اور جعلی شناختی کارڈ کے حامل افراد کے خلاف سخت ایکشن کا فیصلہ

شگر(عابدشگری) ڈپٹی کمشنر شگر ولی خان نے کہا ہے کہ دہری اور جعلی شناختی کارڈ کے حامل افراد کے خلاف جلد سخت ایکشن لیا جائے۔ دہری شناختی غیر قانونی ہونے کیساتھ جعلی شناختی کارڈ کے حامل افراد ملک کی سلامتی کیلئے خطرہ ہے۔ایسے افراد کیخلاف کاروائی کیلئے نادرا کیساتھ ضلعی...

Read more
تانگیر: پولیس نے چھاپہ مار کر تین جواریوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

تانگیر: پولیس نے چھاپہ مار کر تین جواریوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

چلاس(کرائم رپورٹ) تانگیر میں پولیس کی جواریوں کے خلاف کاروائی ،خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر تین جواریوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔ ملزمان کے قبضے سے جوئے کے اوزار اور نقدی برآمد کر کے تھانہ منتقل کر دئے گئے۔مقدمہ درج کر کے تفتیش کا سلسلہ شروع کر...

Read more
استور میں چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں سے دکاندار اور عوام پریشان

استور میں چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں سے دکاندار اور عوام پریشان

استور (عبد الوہاب ربانی ناصر ) استور گزاشتہ ایک مہنے کے اندر استور بازار میں چوروں نصف درجن دوکانوں کو لوٹا ہے دوکانوں سے لاکھوں روپے نقدی اور لاکھوں مالیت کا دیگر قیمتی سامان چوری کیا ہے عیدگاہ بازار کمیٹی کے جنرل سیکرٹری عبدالسلام حیدری نے صحافیوں کو بتایا کہ...

Read more
چلاس میں ہزار اور پانچ ہزار کی جعلی کرنسی پھیلانے کے الزام میں چلغوزے کے بیوپاری گرفتار

چلاس میں ہزار اور پانچ ہزار کی جعلی کرنسی پھیلانے کے الزام میں چلغوزے کے بیوپاری گرفتار

چلاس ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) دیامر میں جعلی نوٹوں کی گردش کے خلاف دیامر پولیس حرکت میں آگئی درجنوں چلغوزوں کے بیوپاری گرفتار ۔ ایس پی دیامر محمد اجمل رائے کی خصوصی ہدایت پر دیامر پولیس ، ڈسٹرکٹ سپیشل برانچ اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی میں...

Read more
کراچی: کورنگی کے علاقے گلگت کالونی میں ضلع استور سے تعلق رکھنے والی ماں اور بچے کا بہیمانہ قتل

کراچی: کورنگی کے علاقے گلگت کالونی میں ضلع استور سے تعلق رکھنے والی ماں اور بچے کا بہیمانہ قتل

گلگت (مانیٹرنگ ڈیسک) زرائع کے کے مطابق کراچی کا علاقہ کورنگی گلگت کالونی میں نامعلوم افراد نے صبح سویرے استور ہرچو سے تعلق رکھنے والے فیملی کے گھر میں گھس کر ماں اور بچہ ہر چاقو سے حملہ کر کے فرار ہوگئے جس کے نتیجے میں بچہ موقع پر ہی...

Read more
چلاس شہر میں جعلی کرنسی کی بھرمار، چلغوزے خریدنے والوں نے کئی لوگوں کو کنگال کردیا

چلاس شہر میں جعلی کرنسی کی بھرمار، چلغوزے خریدنے والوں نے کئی لوگوں کو کنگال کردیا

چلاس (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) چلاس شہر میں جعلی نوٹوں نے عام آدمی کو چکرا کر رکھ دیا چلغوزے کے سیزن شروع ہوتے ہی شہر بھر میں ہزار روپے کے جعلی نوٹ مارکیٹ میں پھیلا دیے گئے ہیں عام آدمی نوٹ کا اندازہ ہی نہیں کر سکتا  ہے اور اب تک...

Read more
ڈسٹرکٹ سپیشل برانچ دیامر نے اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا

ڈسٹرکٹ سپیشل برانچ دیامر نے اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا

چلاس(بیورورپورٹ) ایس پی دیامر رائے اجمل کی خصوصی ہدایت پر قانون نافظ کرنے والے اداروں کی چلاس شہر میں کارروائی ،دیامر پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزم ڈسٹرکٹ سپیشل برانچ کے ہاتھوں چڑھ گیا۔ڈسٹرکٹ سپیشل برانچ کی ٹیم نے انچارج سپیشل برانچ دیامر عظمت شاہ کی قیادت میں چلاس شہر سے...

Read more
تھانہ چترال کے حدودات میں منشیات فروشوں کے خلااف کاروائیاں جاری، چرس، دیسی شراب  اور ہیروئین برآمد

تھانہ چترال کے حدودات میں منشیات فروشوں کے خلااف کاروائیاں جاری، چرس، دیسی شراب اور ہیروئین برآمد

چترال(بشیر حسین آزاد) تھانہ چترال کے حدودات میں منشیات فروشوں کے خلااف کاروائیوں میں تقریباً 10339گرام چرس جوکہ 10کلوگرام 339گرام بنتے ہیں چترال پولیس نے ایس ایچ او چترال تھانہ منیر الملک کی قیادت میں مختلف مقامات سے برآمد کرکے منشیات فروشوں کے خلاف مقدمات تھانہ چترال میں درج کیے۔منشیات...

Read more
ایون میں پولیس کاروائیوں کے دوران مختلف مقامات سے متعدد منشیات فروش گرفتار

ایون میں پولیس کاروائیوں کے دوران مختلف مقامات سے متعدد منشیات فروش گرفتار

چترال(بشیر حسین آزاد)ایس ایچ ایون سب انسپکٹر امان اللہ نے چارج سنبھالنے کے بعد ایس ڈی پی او سرکل بمبوریت ظفر احمد کی قیادت میں مختلف اوقات میں مختلف مقامات پہ چھاپے مارکر کئی منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے اُن کے قبضے سے 2000گرم سے زائد چرس اور دیسی شراب...

Read more
گوپس بازار میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون

گوپس بازار میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون

گوپس (معراج علی عباسی ) اسسٹنٹ کمشنرگوپس یاسین کا پولیس کے ہمراہ گوپس بازار میں ٹریفک کے خلاف کریک ڈاون ٹریفک قوانین کے خلاف ورزی کرنے والے درجنوں موٹرسائیکل اور گاڑیوں کوچالان کرکے ہزاروں سرکاری خزانے میں جمع کیا۔تفصیلات کے مطابق اے سی گوپس یاسین صفت خان نے پولیس اور...

Read more