ارندو آتشزدگی متاثرین کیلئے چھورکا کے عوام کیجانب سے امدادی اشیاء تقسیم

ارندو آتشزدگی متاثرین کیلئے چھورکا کے عوام کیجانب سے امدادی اشیاء تقسیم

شگر(عابدشگری) ارندو آتشزدگی متاثرین کیلئے چھورکا کے عوام کیجانب سے امدادی اشیاء لیکر علمائے امامیہ شگر کے صدر سید طہٰ الموسوی ارندو پہنچ گئے۔ امدادی اشیاء صدر علماے امام ضلع شگر وامام جمعہ جامع مسجد چھورکا جناب آغاطہٰ شمس الدین کے سربراہی میں مستحقین میں تقسیم کی گئی۔ آتشزدگی متاثرین...

Read more
ہلال احمر: شعبہ خاندانی روابط کی بحالی کے تحت1882 مریضوں کوامدادکی فراہمی

ہلال احمر: شعبہ خاندانی روابط کی بحالی کے تحت1882 مریضوں کوامدادکی فراہمی

گلگت(پ ر) ہلال احمرپاکستان کے آفیسرملک کے تمام بڑے ہسپتالوں کے شعبہ حادثات میں خاندانی روابط کی بحالی کے لئے کام کررہے ہیں جو حادثات اور سانحات کا شکارہونے والے افرادکوابتدائی نفسیاتی مشاورت فراہم کرتے ہیں اور مفت کال سروس کے ذریعے ان کے خاندان سے رابطہ بحال کرواتے ہیں۔...

Read more
گانچھے : غواڑی کے مقام پر کار کھائی میں جا گری، ایک شخص جان بحق، دو زخمی

گانچھے : غواڑی کے مقام پر کار کھائی میں جا گری، ایک شخص جان بحق، دو زخمی

گانچھے ( محمد علی عالم ) سیاچن روڑ پر غواڑی کے مقام پر کار کھائی میں جا گری ایک شخص جان بحق دو افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق عبدالقادر نامی شخص اپنے فیملی کے ساتھ کھرفق سے سکردوسفر کے دوران غواڑی کے قریب موڈ کاٹتے ہوئے گاڑی بے...

Read more
تحریک انصاف شگر نے ارندو اور الچوڑی متاثرین کی مکمل بحالی اورامدا د کیلئے فنڈ ریزنگ مہم کا آغاز کردیا

تحریک انصاف شگر نے ارندو اور الچوڑی متاثرین کی مکمل بحالی اورامدا د کیلئے فنڈ ریزنگ مہم کا آغاز کردیا

شگر(عابدشگری) تحریک انصاف شگر نے ارندو اور الچوڑی متاثرین کی مکمل بحالی اورامدا د کیلئے فنڈ ریزنگ مہم کا آغاز کردیا۔ آگ نے لوگوں کے سب کچھ جلا کر راکھ کر دیا اور لوگ کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔ متاثرین بہت تکلیف میں مبتلاء ہے۔ جن کیلئے...

Read more
شگر: ارندو متاثرین کی جلد بحالی ہماری اولین ترجیح ہیں، چیئرمین گلگت بلتستان ڈیزاسٹر منیجمنٹ

شگر: ارندو متاثرین کی جلد بحالی ہماری اولین ترجیح ہیں، چیئرمین گلگت بلتستان ڈیزاسٹر منیجمنٹ

شگر(عابدشگری)ْ ڈپٹی کمشنر شگر ولی خان اور گلگت بلتستان ڈیزاسٹر منیجمنٹ کے چیئرمین طارق حسین نے ارندو میں آگ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ انہوں نے متاثرین سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے متاثرین کو یقین دلایا کہ متاثرین کی جلد بحالی ہماری اولین ترجیح ہیں۔ تمام...

Read more
شگر: ارندو اور الچوڑی واقعات کے بعد شگر میں ریسکیو 1122اور ایمرجنسی ادارے کا قیام ناگزیر ہوچکا ہے۔

شگر: ارندو اور الچوڑی واقعات کے بعد شگر میں ریسکیو 1122اور ایمرجنسی ادارے کا قیام ناگزیر ہوچکا ہے۔

شگر(عابدشگری) ارندو اور الچوڑی واقعات کے بعد شگر میں ریسکیو 1122اور ایمرجنسی ادارے کا قیام ناگزیر ہوچکا ہے۔ شگر جیسے ضلع میں ان ادارون کی عدم موجودگی حکومتی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔پاکستان تحریک انصاف شگر کے صدر عدیل شگری نے کہا ہے کہ ارندو میں گذشتہ دنوں رونماء ہونے...

Read more
شگر: الچوڑی میں آگ لگنے سے دو گھر جل کر خاکستر ہوگئے

شگر: الچوڑی میں آگ لگنے سے دو گھر جل کر خاکستر ہوگئے

شگر(عابدشگری) شگر میں دو دنوں میں آگ لگنے کا ایک واقعہ پیش آیا۔ الچوڑی میں آگ لگنے سے دو گھر جل کر خاکستر ہوگئے۔ گھر میں موجود لاکھوں مالیت کی اشیاء اور خوراک کا ذخیرہ بھی آگ کی نذر ۔ گھروالوں نے بھاگ کر جان بچائی،اہل محلہ نے اپنی مدد...

Read more
شگر: ارندو میں آسمانی بجلی گرنے سے 6 گھر جل کر خاکستر

شگر: ارندو میں آسمانی بجلی گرنے سے 6 گھر جل کر خاکستر

شگر(عابدشگری) شگرکے دورافتادہ علاقہ باشہ کے گاؤں ارندو میں آسمانی بجلی گرنے سے آتشزدگی سے گھروں میں آگ لگ گئی۔آگ میں لپیٹ میں آکر6گھر مکمل جل کر خاکستر ہوگئے۔گھروں کیساتھ لوگوں کی قیمتی اشیاء بھی آگ کی نذر ہوگئے۔گھر مالکان حسرت اور آنسوؤں کیساتھ اپنے گھروں کو آگ میں جلتے...

Read more
پاک فوج کا مقامی انتظامیہ کے ہمراہ شگر کے گاوں ارندو میں ریلیف آپریشن, آگ سے پانچ گھر مکمل طور پر تباہ ہوگئے اور متعدد لوگ جھلس گئے

پاک فوج کا مقامی انتظامیہ کے ہمراہ شگر کے گاوں ارندو میں ریلیف آپریشن, آگ سے پانچ گھر مکمل طور پر تباہ ہوگئے اور متعدد لوگ جھلس گئے

گلگت ( پ ر) پاک فوج کا مقامی انتظامیہ کے ہمراہ شگر کے گاوں ارندو میں ریلیف آپریشن، جبکہ آرمی میڈیکل کور کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد، تفصیلات کے مطابق سکردو شہر سے 115کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ارندو گاوں میں مویشی خانے میں موجود بھوسے کے...

Read more
اشکومن: مختلف حادثات میں دو افراد جاں بحق

اشکومن: مختلف حادثات میں دو افراد جاں بحق

اشکومن(کریم رانجھا) ؔ مختلف حادثات میں دو افراد جاں بحق ،واقعات کے مطابق گاؤں کوچدہ کا رہائشی مسمی دادا ولد عبدل فقیر عمر تیس سال نالہ کوچدہ لکڑیاں لانے جارہا تھا اسی دوران سلائیڈنگ کے باعث پتھر لگنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا،بعد ازاں متوفی کی نعش کو...

Read more