خنجراب سے عطاآباد پہنچنے پر پاکستان موٹر ریلی کا والہانہ استقبال، ثقافتی تقریب کا انقعاد

خنجراب سے عطاآباد پہنچنے پر پاکستان موٹر ریلی کا والہانہ استقبال، ثقافتی تقریب کا انقعاد

ہنزہ ( اجلال حسین ) پاکستان کار ریلی ضلعی انتظامیہ ہنزہ کے زیر نگرانی درجنوں گاڑیاں عطاآباد جھیل پر مرکزی ریلی میں شامل ، خنجراب سے عطاآباد پہنچنے پر انتظامیہ کا شرکاء ریلی کا والہانہ استقبال کر دیا، علاقائی و ثقافتی تقریب کا انقعاد ۔۔ 70واں یوم آزادی پاکستان کے...

Read more
پاکستان جیپ ریلی کا آغاز خنجراب ٹاپ میں ایک پروقار تقریب سے ہوا

پاکستان جیپ ریلی کا آغاز خنجراب ٹاپ میں ایک پروقار تقریب سے ہوا

ہنزہ (رحیم امان ،اسلم شاہ ،ذولفقار بیگ) 70واں یوم آزادی کی مناسبت سے جیپ ریلی کا آغاز خنجراب ٹاپ سے ایک پروقار تقریب میں ہوا ،افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان کی مشہور خاتون کوہ پیما سمینہ بیگ ،مشہور و معروف کوہ پیما نذیر صابرتھے فورس کمانڈر میجر جنرل ثاقف...

Read more
چلو قسطنطنیہ چلیں – دوسری قسط

چلو قسطنطنیہ چلیں – دوسری قسط

تقسیم ایوارڈ اور گالہ سلیبریشن: شام آٹھ بجے ایوارڈ تقسیم کر نے کا پروگرام تھا اور سات بجے جوبلی کی شرٹ میں ہم لوگ بیسمنٹ میں جمع ہو نا شروع ہو گئے، جان پہچان اور مان نہ مان میرا تیرا مہمان سب سے ملاقات کرتے ایک دوسرے سے ملتے اور...

Read more
چلو قسطنطنیہ چلیں – پہلی قسط

چلو قسطنطنیہ چلیں – پہلی قسط

ترکش ایر لائن کی پرواز نمبر ۷۱۱ بروقت تھی۔ انتظار گاہ میں گہما گہمی تھی۔ ا علان کا انتظار تھا۔  میں نماز پڑھ کے آچکا تھا۔ میرا ہمسفر راجہ کمال نماز پڑھنے گیا تھا کہ جہاز کی روانگی کا اعلان ہونے لگا۔ تمام مسافر جلدی میں تھے۔ مجھے بے غم...

Read more
محکمہ سیاحت غذر کے ملازمین کا دیگر اضلاع میں تبادلہ، دفاتر ویران ہو گئے

محکمہ سیاحت غذر کے ملازمین کا دیگر اضلاع میں تبادلہ، دفاتر ویران ہو گئے

غذر (بیورو رپورٹ) غذر میں محکمہ سیاحت کے بعض ملازمین کو دوسرے ڈسٹرکٹ میں تبادلہ کر دیا گیا اور یہ ملازمین تنخواہ غذر سے لیتے ہیں اور ڈیوٹی کئی اور کرتے ہیں دوسری طرف اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ سیاحت بھی کئی عرصہ سے غذر سے غائب ہیں ان کے بارے میں بھی...

Read more
محمد ذاکر خان ہنزائی کی یورپ بیتی- آخری قسط

محمد ذاکر خان ہنزائی کی یورپ بیتی- آخری قسط

سردیوں کے موسم میں وہاں خون جما دینے والی سردی پڑتی ہے۔ ویانا میں تو سورج کے درشن بھی کئی کئی روز نہیں ہوتے ۔سردی سے بچنے کیلئے میں ایک بنیان ، دو قمیضیں ،دو سوئٹراور ایک جیکٹ پہنتا تھا۔ نیچے ایک پورے سائز کا زیر جامہ اور پتلون زیب...

Read more
محمد ذاکر خان ہنزائی کی یورپ بیتی ۔۔۔۔۔۔۔ دوسری قسط

محمد ذاکر خان ہنزائی کی یورپ بیتی ۔۔۔۔۔۔۔ دوسری قسط

کراچی والے صاحب کی مدد میں نے لی نہیں۔اب کیا ہو۔ جیب بھی تیزی سے خالی ہو رہی تھی۔ایسے میں انگلستان میں مقیم ایک عزیز مقبول بھائی کا خیال آ یا۔ ان کے گھر والوں سے میں ان کا فون نمبر لیکر آیا تھا۔ انہیں فون کر کے رہنمائی کی...

Read more
بروغل کی سیر۔ قسط 2

بروغل کی سیر۔ قسط 2

ایڈووکیٹ شکورخان ہم نےمیدان نما برف زار پرقدم رکھا اس لمحےمطلع صاف، دھوپ چمک رہی تھی گو کے آوارہ بادل تیزی سے چکر کاٹ رہے تھے، دیکھتےہی دیکھتےگھنگور گھٹائیں چھا گئیں، ابر ہمارے اور سورج کے بیچ حائل ہو گئے، خوفناک آوازوں کےساتھ جکھڑ چلنےلگی، برف کے نیچے دب جانے...

Read more
چترال میں سیاحت کا شعبہ حکومتی عدم توجہی کا شکار ہے، سرتاج احمد خان، صدر چیمبر آف کامرس چترال

چترال میں سیاحت کا شعبہ حکومتی عدم توجہی کا شکار ہے، سرتاج احمد خان، صدر چیمبر آف کامرس چترال

چترال (محکم الدین ) صدر چترال چیمبر آف کامرس سرتاج احمد خان ، ممبر ڈسٹرکٹ کونسل لٹکوہ محمد حسین ، گرم چشمہ کے معروف سیاسی و سماجی شخصیت سلطان محمود ، ممبرتحصیل کونسل عبدالمجید ، مبارک محمد و دیگر نے چترال پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے...

Read more
راما فیسٹول ۔۔۔بدنظمی کا شکار

راما فیسٹول ۔۔۔بدنظمی کا شکار

تحریر: امیرجان حقانیؔ راما استور کی مشہور ترین جگہ ہے۔ راما کا میدان سطح سمندر سے تقریبا 3175 میٹر بلند ہے ۔راما دراصل راما جھیل کی وجہ سے مشہور ہے۔اور راما جھیل 3500 میٹر بلند ہے۔رام جھیل ٹروٹ مچھلیوں کا مسکن ہے۔ 2011 سے راما میں ’’ راما فیسٹول‘‘ منعقد...

Read more