بروغل کی سیر۔ قسط 2

بروغل کی سیر۔ قسط 2

ایڈووکیٹ شکورخان ہم نےمیدان نما برف زار پرقدم رکھا اس لمحےمطلع صاف، دھوپ چمک رہی تھی گو کے آوارہ بادل تیزی سے چکر کاٹ رہے تھے، دیکھتےہی دیکھتےگھنگور گھٹائیں چھا گئیں، ابر ہمارے اور سورج کے بیچ حائل ہو گئے، خوفناک آوازوں کےساتھ جکھڑ چلنےلگی، برف کے نیچے دب جانے...

Read more
چترال میں سیاحت کا شعبہ حکومتی عدم توجہی کا شکار ہے، سرتاج احمد خان، صدر چیمبر آف کامرس چترال

چترال میں سیاحت کا شعبہ حکومتی عدم توجہی کا شکار ہے، سرتاج احمد خان، صدر چیمبر آف کامرس چترال

چترال (محکم الدین ) صدر چترال چیمبر آف کامرس سرتاج احمد خان ، ممبر ڈسٹرکٹ کونسل لٹکوہ محمد حسین ، گرم چشمہ کے معروف سیاسی و سماجی شخصیت سلطان محمود ، ممبرتحصیل کونسل عبدالمجید ، مبارک محمد و دیگر نے چترال پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے...

Read more
راما فیسٹول ۔۔۔بدنظمی کا شکار

راما فیسٹول ۔۔۔بدنظمی کا شکار

تحریر: امیرجان حقانیؔ راما استور کی مشہور ترین جگہ ہے۔ راما کا میدان سطح سمندر سے تقریبا 3175 میٹر بلند ہے ۔راما دراصل راما جھیل کی وجہ سے مشہور ہے۔اور راما جھیل 3500 میٹر بلند ہے۔رام جھیل ٹروٹ مچھلیوں کا مسکن ہے۔ 2011 سے راما میں ’’ راما فیسٹول‘‘ منعقد...

Read more
موسم سرما میں راما فیسٹیول منعقد کرنے کی وجہ سے شائقین اور سیاحوں کی تعداد انتہائی کم رہی

موسم سرما میں راما فیسٹیول منعقد کرنے کی وجہ سے شائقین اور سیاحوں کی تعداد انتہائی کم رہی

 راما (بیورو رپورٹ) استور راما فیسٹول صوبائی حکومت اور محکمہ سیاحت گلگت بلتستان کی عدم توجہ اور عدم دلچسپی کے باعث شائقین اور سیاحوں کے لیے ایک خواب بن گیا ہر سال اس فیسٹول کے لیے ہزاروں کی تعداد میں سیاح راما کا رخ کرتے تھے۔ تاہم، اس سال اس...

Read more
گورنر گلگت بلتستان فیسٹیول میں شرکت کے لئے راما پہنچ گئے

گورنر گلگت بلتستان فیسٹیول میں شرکت کے لئے راما پہنچ گئے

استور( سبخان سہیل )گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان راما فیسٹول کی افتتاحی تقریب کے لئے راما پہنچ گئے اس موقعے پر پولیس کے دستے نے گارڈ آف آرنر پیش کیا ان کے ہمراہ رکن اسمبلی رانی عتیقہ بھی ہمراہ تھی اس موقعے پر گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر...

Read more
درکوت کا تعارف اور بروغل کی سیر

درکوت کا تعارف اور بروغل کی سیر

بچپن کی کہانیاں سہانی ہوتی ہیں رات کے کھانے کے بعد میرے والد اپنی آپ بیتیاں، جگ بیتییاں سنایا کرتے تھے۔ بیشتر ان کے سفرنامے ہوتے تھے۔ گلگت، پنیال، اشکومن، چترال اور وادی بروغل کے سفرنامے ہم انہماک سے سنا کرتے تھے۔ گلیشئیرکا سفراور واخان کےخونخوار بیڑیے کی کہانی دماغ...

Read more
استور: راما فیسٹول 13 سے 15 ستمبر تک جاری رہے گا

استور: راما فیسٹول 13 سے 15 ستمبر تک جاری رہے گا

استور(سبخان سہیل) خوبصورت ترین سیاحتی مقام راما میں ہر سال کی طرح اس سال بھی راما فیسٹول مورخہ 13ستمبر سے 15 ستمبر تک جاری رہے گا۔ گلگت بلتستان کا خوبصورت ترین ساحتی مقام راما میں گلگت بلتستان کے تمام اضلاع کی پولو ٹیمیں شرکت کریں گے ۔ اس وقت تک...

Read more
دیوسائی نیشنل پارک  کے دامن سے

دیوسائی نیشنل پارک  کے دامن سے

دیوسائی نیشنل پارک کی سیاحت ایک خواہش تھی۔ اس خواہش کی تکمیل اگست 2017کو ہوئی۔قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے احباب کے ساتھ استور سے دیوسائی کے آخری حدود تک گیا۔انتہائی بلندی پر پھیلا یہ وسیع علاقہ  اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ  ہمارے سامنے تھا۔ہم راستے میں ہر خوبصورت پوائنٹ سے...

Read more
دیو سائی واقعی دنیا کا ایک عجوبہ ہے

دیو سائی واقعی دنیا کا ایک عجوبہ ہے

تحریر: شمس الحق قمر شمالی علاقہ جات اور موجود گلگت بلتسان زمانہ قدیم سے ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کی دلچسپی کا مرکز رہا ہے ۔ یہاں کے سر بہ فلک پہاڑی چوٹیاں ، چاندی کی مانند چمکتے گلیشئر اورجمے ہوئے برفانی تودوں سے چھاج اُمنڈتے چشمے ، انہی چشموں...

Read more
امسال اب تک 20 لاکھ سیاح گلگت بلتستان آچکے ہیں، ثوبیہ مقدم

امسال اب تک 20 لاکھ سیاح گلگت بلتستان آچکے ہیں، ثوبیہ مقدم

غذر(دردانہ شیر) صوبائی وزیر ثوبیہ مقدم نے کہا ہے کہ ہماری حکومت نے اپنے دو سالہ دور میں امن و آمان کو برقرار رکھنے کے لئے جواقدامات اٹھائے ہیں اس کی مثال ماضی میں نہیں ملتی خطے میں امن و آمان کی بدولت اس سال اب تک 20لاکھ سیاح گلگت بلتستان...

Read more