سبخان سہیل استور پریس کلب کے صدر منتخب

سبخان سہیل استور پریس کلب کے صدر منتخب

استور(عبدالوہاب ربانی ناصر) استور پریس کلب 2017اور2018کے انتخابات پہلی دفعہ جمہوری انداز میں کیا گیا جس میں سبخان سہیل صدر اور عابد حسین پروانہ جنرل سیکرٹری منتخب ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمشنرز لیگل ایڈوائزر پریس کلب استور ایڈوکیٹ عتیق الرحمن اور ان کے ہمراہ احوال گلگت بلتستان کے ٹو...

Read more
جمیعت طلبا اسلام گلگت بلتستان کی صوبائی کابینہ جلد تشکیل دی جائے گی

جمیعت طلبا اسلام گلگت بلتستان کی صوبائی کابینہ جلد تشکیل دی جائے گی

چلاس (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) کوارڈینٹر جمیعت طلبہ اسلام گلگت بلتستان محمد اجمل قریشی نے کہا ہے کہ جمیعت طلبا اسلام گلگت بلتستان کی صوبائی کابینہ جلد تشکیل دی جائے گی اپنی ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جمیعت طلبا اسلام کے کارکنان انتخابات کے حوالے سے اپنی تیاریاں مکمل...

Read more
استور میں بیس چھوٹے بڑے مقامات سے ماتمی جلوس بر امد ہوئے

استور میں بیس چھوٹے بڑے مقامات سے ماتمی جلوس بر امد ہوئے

استور(سبخان سہیل) ملک بھر کی طرح ضلع استور میں بھی چہلم امام حسین مذہبی عقدت و احترم کے ساتھ منایا گیا۔ ضلع استور کے بیس چھوٹے بڑے مقامات سے ماتمی جلوس بر امد ہوئے ۔چہلم امام حسین کا مرکزی ماتمی جلوس میکیا ل سے برآمد ہوا ۔ اس موقعے استور...

Read more
ٹیکس کا نفاذ، 13نومبر کو تاریخی احتجاج ریکارڈ کروائیں گے۔ دیامر یوتھ موومنٹ

ٹیکس کا نفاذ، 13نومبر کو تاریخی احتجاج ریکارڈ کروائیں گے۔ دیامر یوتھ موومنٹ

چلاس(مجیب الرحمان) گلگت بلتستان میں ٹیکس کا نفاذ کسی صورت ہرگز قبول نہیں کریں گے۔ 13نومبر کو تاریخی احتجاج ریکارڈ کروائیں گے۔ٹیکس مخالف تحریکوں کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ان خیالا ت کا اظہار دیامر یوتھ موومنٹ کے راہنماؤں شاہ ناصر،شبیر احمد قریشی،شریف شاہ،عاطف محمود،بکشیر ،فیاض و دیگر نے اجلاس کے...

Read more

کھرمنگ : پچاس سے زائد مقامات پر جلوس شبیہ علم و تابوت نکالے گئے

کھرمنگ (سرور حسین سکندر ) ضلع بھر میں چہلم امام حسین ؑ انتہائی وعقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا اس سلسلے میں ضلع کے پچاس سے زائد مقامات پر جلوس شبیہ علم و تابوت نکالے گئے عزادار نوحہ خوانی سینہ کوبی سے سید شہدا امام حسین ؑ کو خراج...

Read more
شگر میں مرکزی جلوس امام بارگاہ حسینیہ مرکنجہ سے برآمد ہوا

شگر میں مرکزی جلوس امام بارگاہ حسینیہ مرکنجہ سے برآمد ہوا

شگر(عابدشگری) ضلع بھر میں چہلم امام حسین و شہدائے کربلاء مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ ضلع بھر کے مختلف امام بارگاہوں سے ماتمی جلوس نکالے گئے۔ جس میں شریک ہزاروں عزاداروں نے شرکت کی۔ مرکزی جلوس امام بارگاہ حسینیہ مرکنجہ سے برآمد ہوا ۔ جو روایتی راستوں سے...

Read more
گلگت بلتستان میں رویت ہلال کمیٹی کے قیام کا مطالبہ

گلگت بلتستان میں رویت ہلال کمیٹی کے قیام کا مطالبہ

گلگت (پ۔ر) پاکستان مسلم لیگ نون علماء مشائخ ونگ کے وفد نے چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ڈاکٹر کاظم نیاز سے چیف سیکریٹری آفس میں ایک ملاقات کیا۔وفد میں صدر مولانا نادر خان اشرفی،صوبائی سیکریٹری اطلاعات ریاض الدین، ضلعی صدر مولانا حضرت ولی، شیخ اکبر شامل تھے۔وفد نے چیف سیکریٹری کو...

Read more
نگر : پیپلز پارٹی تحصیل شین بر کے عہدہ داروں کا اعلان

نگر : پیپلز پارٹی تحصیل شین بر کے عہدہ داروں کا اعلان

نگر (پ۔ر) پیپلز پارٹی ضلع کی قیا دت نے باہمی مشاورت کے بعد تحصیل شین بر کے عہدہ داروں کا اعلان کر دیا او ر پیپلز پارٹی ضلع نگر کے صدر حاجت علی نے باقائدہ نو ٹیفکیشن جاری کردیا ۔ نوٹیفیکشن کے مطابق علی محمد صدر ،عباس علی جنرل سیکریٹر...

Read more
گلگت: محرم الحرام کے مو قع پر خصو صی سیکو رٹی انتظا مات

گلگت: محرم الحرام کے مو قع پر خصو صی سیکو رٹی انتظا مات

گلگت: 6نومبر2017ءکو ہیڈ کوارٹر ایف سی این اے میں چہلم کے حوالے سے فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنانے اور ضروری اقدامات کو حتمی شکل دینے کے لئے ایک اعلٰی سطح کی کانفرنس منعقد کی گئی۔ کانفرنس میں اس بات کا بھی اعادہ کیا گیا کہ امن و امان کے...

Read more
ہنزہ کے عوام نے جس قدر عزت دی ہیں زندگی بھر یاد رہیگا۔ سابق ایس پی ہنزہ آصف امین اعوان

ہنزہ کے عوام نے جس قدر عزت دی ہیں زندگی بھر یاد رہیگا۔ سابق ایس پی ہنزہ آصف امین اعوان

ہنزہ (اجلال حسین ) تبادلہ اور سبکدوش ہوناملازمت کا حصہ ہے، جس انداز میں نہ صرف ضلعی انتظامیہ بلکہ ہنزہ کے عوام نے جس قدر عزت دی ہیں زندگی بھر یاد رہیگا۔ ان خیالات کا اظہارسابق ایس پی ہنزہ آصف امین اعوان نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دی جانے...

Read more