ٹیکس نفاذ کے خلاف مرکزی انجمن تاجران گلگت کی کال پر ضلع دیامر میں تاریخی شٹر ڈاؤن ہڑتال

ٹیکس نفاذ کے خلاف مرکزی انجمن تاجران گلگت کی کال پر ضلع دیامر میں تاریخی شٹر ڈاؤن ہڑتال

چلاس(مجیب الرحمان) ٹیکس نفاذ کے خلاف مرکزی انجمن تاجران گلگت کی اپیل پر ضلع دیامر بھر میں تاریخی شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے۔تمام چھوٹے بڑے کاروباری مراکز مکمل طور پر بند ہیں۔جس کی وجہ سے شہر کے مصروف ترین بازار بھی سنسان ہیں۔احتجاج کے باعث شہریوں کو مشکلات کا بھی...

Read more
ہاتھ آنکھوں پہ رکھ لینے سے خطرہ نہیں جاتا

ہاتھ آنکھوں پہ رکھ لینے سے خطرہ نہیں جاتا

تحریر: فہیم اختر صوبائی حکومت اس وقت مکمل طور پر دباؤ میں نظر آرہی ہے ۔ اتفاق سے صوبائی حکومت کا سربراہ بیرون ملک سرکاری دورے پر ہیں۔ وزیراطلاعات تو یوں ہی عوام کے سامنے نہیں آرہے ہیں۔درجنوں اقسام کے میڈیا سے وابستہ حکومتی چھتری تلے افراد صرف بیانات دیکر...

Read more
ٹیکس پر دوٹو ک موقف اپنائیں یا ہمت کریں

ٹیکس پر دوٹو ک موقف اپنائیں یا ہمت کریں

تحریر: فہیم اختر گلگت بلتستان میں ’مسند ‘ اقتدار سنبھالنے سے قبل تمام سیاسی جماعتوں کو ایک بات زہن میں رکھنے کی ضرورت ہے ۔ وہ یہ کہ حکومت کی ڈوری چاہے جس کسی کے ہاتھ میں ہو، وہ جتنا بھی بااختیار یا وفاق کے ساتھ اس کے جتنے بھی...

Read more
نوٹیفیکیشن میں تاخیرکی وجہ قانونی پیچیدگیاں ہیں، عوام کو اس بارے بہت جلد خوشخبری ملے گی۔ صوبائی وزرا

نوٹیفیکیشن میں تاخیرکی وجہ قانونی پیچیدگیاں ہیں، عوام کو اس بارے بہت جلد خوشخبری ملے گی۔ صوبائی وزرا

گلگت(پ ر) صوبائی وزیرتعمیرات ڈاکٹر محمد اقبال ،پارلیمانی سیکریٹری برائے قانون اورنگزیب خان ایڈوکیٹ،معاونین خصوصی حاجی عابد علی بیگ اور فاروق میر نے ٹیکسسز سے متعلق عوام میں پائے جانے والے ابہام کودور کرنے کیلئے ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیکسسز معطلی کے حوالے...

Read more
چین کے دورے کے موقع پر سی پیک کے تحت چترال کو گلگت کے ساتھ لنک کرنے کا منصوبہ پیش کیا تھا۔ پرویز خٹک

چین کے دورے کے موقع پر سی پیک کے تحت چترال کو گلگت کے ساتھ لنک کرنے کا منصوبہ پیش کیا تھا۔ پرویز خٹک

چترال (نمائندہ ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ سی پیک پراجیکٹ کے نتیجے میں چترال کا مستقبل زبردست روشن ہے کیونکہ یہاں انڈسٹری کو ترقی ملے گی جس میں ٹورزم کا شعبہ بھی شامل ہے اور اس کریڈٹ بھی پی ٹی آئی حکومت کو جاتی...

Read more
ہنزہ۔ نگر میں زمینوں کے معاوضے 2013 میں بڑھا دیئے گئے تھے، قائم مقام ڈپٹی کمشنر نگر سمیع اللہ فاروق

ہنزہ۔ نگر میں زمینوں کے معاوضے 2013 میں بڑھا دیئے گئے تھے، قائم مقام ڈپٹی کمشنر نگر سمیع اللہ فاروق

نگر ( بیورو رپورٹ) ہنزہ میں زمینوں کے معاوضے 2012-13 میں بڑھا دیئے گئے تھے،جبکہ میں نے کلیکٹر کی حیثیت سے ہنزہ کی زمینوں کی قیمت مزید بڑھانے کے لئے تحریری سفارشات آگے بھیجی ہیں، امید ہے زمین کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگا۔ قائم مقام ڈپٹی کمشنر نگر سمیع...

Read more
سکردوآل پارٹیز کانفرنس: ٹیکس کے خاتمے کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہوا تو 13نومبر سے شٹرڈوان ہرتال کی کال دی جائے گی

سکردوآل پارٹیز کانفرنس: ٹیکس کے خاتمے کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہوا تو 13نومبر سے شٹرڈوان ہرتال کی کال دی جائے گی

سکردو(رجب علی قمر) گلگت بلتستان کے عوام ظالمانہ ٹیکس کے خلاف مورچہ زن ہو گئے ، 13نومبر کو دما دم مست قلند ر کرنے کا حتمی فیصلہ ، یہ فیصلہ ٹیکس کے ایشو پر بلائی گئی انجمن تاجران سکردو کی آل پارٹیز کانفرنس میں کیا گیا ، سکردو میں مرکزی...

Read more
تاریخی میں پہلی مرتبہ100فی صد بجٹ خرچ ہو اہے۔ صوبائی وزیر تعمیرات ڈاکٹر محمد اقبال

تاریخی میں پہلی مرتبہ100فی صد بجٹ خرچ ہو اہے۔ صوبائی وزیر تعمیرات ڈاکٹر محمد اقبال

گلگت ( پ ر) تاریخی میں پہلی مرتبہ100فی صد بجٹ خرچ ہو اہے۔وفاقی حکومت نے 9سے بڑھا کر 18ارب بجٹ دیا ہے۔ پہلے سے زیادی محنت کرنا پڑے گا ۔چیف انجینئر سمیت دیگر عملے کا بہت جلد ڈی پی سی ہو گا اور پروموشن دیا جائے گا۔ سیگریٹ نوشی پر...

Read more
گلگت بلتستان میں ٹیکس نفاز کے خلاف 13نومبر سےغیر معینہ مدت تک شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہوگا

گلگت بلتستان میں ٹیکس نفاز کے خلاف 13نومبر سےغیر معینہ مدت تک شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہوگا

گلگت(پ۔ر) مسعود الرحمن سیکریٹری جنرل مرکزی انجمن تاجران گلگت بلتستان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں13نومبر بروز پیر سےمکمل طور پر غیر معینہ مدت تک شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام رہیگا۔ انہوں نے کہا کہ انکم ٹیکس منافع پرہوتا ہے ۔ یہاں ایک 50ہزار تنخواہ دار...

Read more
محکمہ زراعت نے غذر میں1800افراد کو زراعت کے مختلف شعبوں میں ٹریننگ دی

محکمہ زراعت نے غذر میں1800افراد کو زراعت کے مختلف شعبوں میں ٹریننگ دی

اشکومن(کریم رانجھا) محکمہ زراعت کے زیر اہتمام پوسٹ ہارویسٹ ایند پروڈکشن ٹیکنالوجیز تین روزہ ٹریننگ کا انعقاد ،ٹریننگ کا مقصد عوام کو جدید طریقہ ہائے زراعت سے روشناس کروانا ہے ،محکمہ زراعت گزشتہ ایک سال میں گلاغمولی،سمال ،پکورہ ،ایمت سمیت غذر بھر میں 32ٹریننگ پروگرامز کر چکا ہے جس میں...

Read more